Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں پنجاب کا ثقافتی کھیل اکھاڑا بیل ڈھینگری کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں پنجاب کا ثقافتی کھیل اکھاڑا بیل ڈھینگری کا انعقاد

سید امیر احمد شاہ
سید امیر احمد شاہ
29 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: پنجاب کا ثقافتی کھیل اکھاڑا بیل ڈھینگری کا انعقاد 19سالانہ عرس مبارک الحاج پیر سید امیر علی شاہ بھرٹہ،ڈھوک اعوان کالووال روڈ منعقد کیا گیا جس میں پاکستان کے نامور بیلوں کی 55جوگوں (جوڑی) نے اپنا فن کا مظاہرہ کیا۔ اکھاڑا بیل ڈھینگری پنجاب کے ثقافتی کھیلوں میں سے ایک دلچسپ کھیل ہے جس کو خاص طور پنجاب اور کشمیر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں بیاد عرس پیر سید امیر علی شاہ بخاری کے موقع پر اکھاڑا بیل ڈھینگری کا انعقاد کیا گیا۔ اکھاڑا بیل ڈھینگری کے تمام تر انتظامات پیر سید مرتضیٰ حسین شاہ بخاری اور ان کے مریدین نے کیے۔

اکھاڑا بیل میں مہمان خصوصی صدر چیمبر آف کامرس زاہد حسین بٹ، حاجی غلام جعفرسابق چیئرمین یوسی دھنیالہ، راجہ مبارک کیانی، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض، راجہ افرا سیاب، مشتاق حسین برگٹ،پہلوان احسان کیانی، احتشام کیانی، صدر دینہ الیکٹرانک میڈیا ربنواز گوندل، پنجاب پولیس کے جوانوں،ریسکیو1122اور علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

پنجاب اور کشمیر سے آئے ہوئے 55بیلوں کی جوڑیوں نے حصہ لیا اور مقررہ وقت کا حدف پورا کرنے کے لیے خوب جوہر دکھائے اور شائقین سے داد وصول کی۔ پہلا انعام حاجی نائب چکسواری آزاد کشمیر ہنڈا 125 بمعہ خوبصورت ٹرافی، دوسرا انعام ماسٹر چوہدری جہانگیر گجر کٹاریاں ہنڈا 100 بمعہ خوبصورت ٹرافی، تیسرا انعام چوہدری رازق چکسواری ہنڈا سی ڈی 70 بمعہ ٹرافی، اس کے علاوہ شاہد اکرم گجر دینہ کی طرف سے شائقین اکھاڑا کے لیے ایک عمرہ کا مکمل پیکج بھی تھا جوچک اکا سے تعلق رکھنے والے ملک مہر محفوظ کے حصے میں آیا۔

صبح سے شروع ہونے والا اکھاڑا بیل ڈھینگری شام کو اختتام پذیر ہوا، جیتنے والے بیلوں کے مالکان کو موٹر سائیکل، نقد کیش کے علاوہ شیلڈ دی گئیں۔ تمام زمینداربھائیوں کو پیر سید مرتضیٰ شاہ بخاری نے پگ پیش کی۔

شائقین نے بہترین کھیل کے منعقد ہونے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پنجاب اور کشمیر کے اس ثقافتی کھیل کو زندہ رکھنے کے لیے بیل مالکان کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فواد چودھری کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، 24اکتوبرکو پیش کرنےکا حکم

20 اکتوبر, 2023

رمضان المبارک سے قبل ضلع جہلم سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی لہر میں تیزی

8 مارچ, 2024

جہلم میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف ایکشن، پولیس نے 2 بھکارنیں گرفتار کر لیں

3 فروری, 2026

جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار

22 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں