Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانیوں اور برطانویوں کے تعلقات بڑھانے پر پاکستان سوسائٹی برطانیہ کے کردار کو سراہتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانیوں اور برطانویوں کے تعلقات بڑھانے پر پاکستان سوسائٹی برطانیہ کے کردار کو سراہتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل جو پاکستان سوسائٹی برطانیہ کے اعزازی صدر بھی ہیں، نے پاکستان سوسائٹی برطانیہ کے عہدیداران کو پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مدعو کیا۔

چیئرمین سر ویلیم بلیک برن، پاکستان سوسائٹی برطانیہ کے اعلیٰ عہدیداروں اور اراکین نے بڑی تعداد میں دعوت میں شرکت کی۔

ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستانیوں اور برطانیوں کے مابین تعلقات کو بڑھانے میں پاکستان سوسائٹی برطانیہ کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے پر سوسائٹی کو داد دی جو پاکستانی ثقافت، فنون، موسیقی اور پکوانوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

ہائی کمشنر نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مابین روابط کو مزید بڑھانے پر زور دیا تاکہ ہم آہنگی اور رواداری فروغ پائے۔

پاکستان سوسائٹی برطانیہ کے چیئرمین سر ویلیم بلیک برن نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور پاکستان ہائی کمیشن کا شکریہ ادا کیا کہ وہ باقاعدگی سے پاکستان سوسائٹی برطانیہ کے اراکین کو مدعو کرتے ہیں اور پاکستان و برطانیہ کے درمیان روابط کو مستحکم کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سوسائٹی برطانیہ کی بنیاد لندن میں 1951میں رکھی گئی اور اس کے 500سے زیادہ رکن ہیں جن میں پاکستانی اور برطانوی شہری شامل ہیں۔ اس تنظیم کا مقصد برطانیہ میں پاکستان اور پاکستانی فنون، تاریخ، جغرافیہ، اداروں اور معاشرے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ساؤتھ پورٹ انتشار کا اثر برسوں رہے گا، سینکڑوں گرفتاریاں نظام انصاف کی تعمیر نو کی کوششوں میں رکاوٹ بنیں گی، شبانہ محمود

12 اگست, 2024

شہباز راجہ نے امریکی سٹی کونسل کا الیکشن جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا

9 نومبر, 2024

ہائی کمشنر پاکستان کا اہم اقدام، لندن، مانچسٹر، گلاسگو اور بریڈ فورڈ میں پاسپورٹ درخواست وصولی کے کوٹہ میں اضافہ

19 جنوری, 2024

سعودی عرب میں عالیشان ”جشنِ پاکستان عالمی مشاعرہ “کا انعقاد

11 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں