Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم ٹول پلازہ تا مسہ کسوال جی ٹی روڈ خستہ حالی کا شکار، شہریوں کے لیے سفر عذاب بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم ٹول پلازہ تا مسہ کسوال جی ٹی روڈ خستہ حالی کا شکار، شہریوں کے لیے سفر عذاب بن گیا

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
20 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم ٹول پلازہ سے مسہ کسوال تک جی ٹی روڈ شدید خستہ حالی کا شکار ہو گئی، جگہ جگہ گہرے گڑھوں کے باعث سڑک ٹرانسپورٹرز، شہریوں اور مسافروں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہی ہے، جبکہ آئے روز حادثات کے باعث عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

مقامی رہائشیوں اور مسافروں کے مطابق جی ٹی روڈ کی خراب صورتحال کے باعث متعدد افراد حادثات میں زخمی ہوچکے ہیں، جبکہ موٹر سائیکل سواروں کو بالخصوص سفر کے دوران شدید مشکلات اور جان لیوا خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ رات کے اوقات میں روشنی کے ناکافی انتظامات کے باعث سڑک پر موجود گڑھے مزید خطرناک ہو جاتے ہیں اور حادثات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

ٹرانسپورٹرز اور اہل علاقہ کے مطابق جی ٹی روڈ کی خستہ حالی کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو متعدد مرتبہ زبانی اور تحریری طور پر آگاہ کیا جا چکا ہے، تاہم تاحال سڑک کی مرمت یا بحالی کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے۔

عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جہلم ٹول پلازہ تا مسہ کسوال جی ٹی روڈ کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت و بحالی کرائی جائے تاکہ شہریوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو اور مزید قیمتی جانوں کو حادثات سے محفوظ بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
67%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
41 °C
جمعرات
41 °C
جمعہ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: لہڑی موڑ کے قریب سی سی ڈی اور مبینہ منشیات فروشوں میں مبینہ مقابلہ، بین الصوبائی منشیات فروش ہلاک
22 اگست, 2026
عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کیلئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم
20 اگست, 2026
جہلم: ضلع بھر میں 17 سرچ آپریشنز، منشیات فروشوں سمیت متعدد ملزمان گرفتار
20 اگست, 2026
جہلم: موسلا دھار بارش سے معمولاتِ زندگی متاثر، متعدد علاقوں میں پانی داخل، گاڑیاں اور پلیاں پانی میں بہہ گئیں
20 اگست, 2026
جہلم: خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر سمیت 2 ملزمان گرفتار
20 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

21 ستمبر, 2024

قیمتی جانوں کے تحفظ اور ٹریفک روانی کیلئے تمام ادارے ہنگامی بنیادوں پر کردار ادا کریں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

24 جولائی, 2025

کینیڈا: 4 پاکستانی نژاد مسلمانوں کے قاتل کو جنوری میں سزا سنانے کا فیصلہ

3 دسمبر, 2023

سوہاوہ پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف اہم کارروائی،2 ملزمان گرفتار، پتنگیں اور خونی ڈوریں برآمد

3 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں