Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: میونسپل کمیٹی چوک میں غیر قانونی ویگن اسٹینڈ سے ٹریفک جام، طالبات اور شہری شدید مشکلات کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: میونسپل کمیٹی چوک میں غیر قانونی ویگن اسٹینڈ سے ٹریفک جام، طالبات اور شہری شدید مشکلات کا شکار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
فوٹو: انڈپینڈنٹ اردو
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی چوک سول لائن روڈ پر قائم غیر قانونی ویگن اسٹینڈ نے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا۔ گرلز ہائی اسکول کی طالبات کو صبح اور چھٹی کے اوقات میں آمد و رفت کے دوران شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن تاحال کوئی پرسانِ حال نہیں۔

جہلم شہر کے مصروف ترین اور مرکزی مقام پر بااثر ٹرانسپورٹرز نے انتظامیہ کی مبینہ سرپرستی میں غیر قانونی ویگن اسٹینڈ قائم کر رکھا ہے۔ اسکول کے اوقات میں یہ صورتحال طالبات کے لیے سب سے زیادہ مشکلات پیدا کرتی ہے جبکہ شہری بھی ٹریفک جام اور بدنظمی سے سخت پریشان ہیں۔

شہر کی اہم ترین سڑک، جس کے اطراف کئی سرکاری دفاتر واقع ہیں، پر ہر وقت بے ہنگم ٹریفک کا راج رہتا ہے۔ ناجائز اسٹینڈز کی وجہ سے ویگنیں، رکشے اور موٹر سائیکلیں سڑکوں پر کھڑی رہتی ہیں جس کے باعث ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا ہے۔

شہریوں اور دکانداروں نے شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد بار متعلقہ محکموں، ٹریفک پولیس، آر ٹی اے سیکرٹری اور مقامی انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے باوجود عملی اقدامات نہیں کیے گئے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس لے کر غیر قانونی ویگن اسٹینڈ ختم کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ستھرا پنجاب منصوبے کے کوڑے کے ڈرم کو آگ لگا دی گئی

9 جنوری, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم نے خانہ بدوش بستی سے پانچ روزہ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا

26 اکتوبر, 2024

پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاء میں روانہ

30 مئی, 2024

ٹیکس نظام کو شفاف، آسان اور ڈیجیٹل بنایا جا رہا ہے، بلال اظہر کیانی

17 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں