Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ستھرا پنجاب منصوبے کے کوڑے کے ڈرم کو آگ لگا دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ستھرا پنجاب منصوبے کے کوڑے کے ڈرم کو آگ لگا دی گئی

شہریار علی راجہ
شہریار علی راجہ
9 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے مصروف علاقے سول لائن روڈ پر ستھرا پنجاب منصوبے کے تحت نصب کوڑے کے ڈرم کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی، جس کے باعث علاقے میں شدید دھواں پھیل گیا۔

واقعے کے نتیجے میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ خاص طور پر دمہ اور سانس کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے صورتحال نہایت تکلیف دہ ثابت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث نہ صرف ماحول آلودہ ہوا بلکہ عوامی سہولت کے لیے فراہم کیے گئے سرکاری اثاثے کو بھی نقصان پہنچا، جو قومی وسائل کے ضیاع کے مترادف ہے۔ شہریوں نے بتایا کہ ستھرا پنجاب منصوبہ شہر کو صاف ستھرا اور صحت مند بنانے کے لیے شروع کیا گیا ہے، ایسے واقعات اس عوامی مفاد کے منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے بھر میں فضا کو صاف رکھنے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے عملی اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہیں، تاہم جہلم میں اس نوعیت کے واقعات حکومتی کوششوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بن رہے ہیں۔

علاقہ مکینوں نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کی فوری نشاندہی کر کے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، تاکہ شہر کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
66%
2 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: پرائمری سکول دھمالہ میں شاندار سائنسی ماڈلز کی نمائش کی تقریب کا انعقاد

28 نومبر, 2025

نیاسال شروع ہوتے ہی خصوصی بچوں کیلئے اچھی خبر

1 جنوری, 2025

جہلم میں دینہ کے 46 سالہ شخص کو دوست نے بے دردی سے قتل کر دیا، لاش بھی دوست کے گھر سے برآمد

23 مئی, 2024

قرض کے بہانے عوام کو لوٹنے والی مزید 7 غیرقانونی ایپس کی نشاندہی

4 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں