Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: غلطی سے سرحد پارجانےوالا نوجوان کئی سال بھارت میں قید کاٹ کر وطن واپس پہنچ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

غلطی سے سرحد پارجانےوالا نوجوان کئی سال بھارت میں قید کاٹ کر وطن واپس پہنچ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

غلطی سے سرحد عبور کرنے والا پاکستانی نوجوان کئی سال بھارتی جیل میں قید کاٹ کر وطن واپس پہنچ گیا، 31 سالہ شمعون کو بی ایس ایف انڈیا نےمنگل کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز پنجاب کے حوالے کیا۔

ایکسپریس نیوز کو حاصل ہونے والی تفصیلات کے شمعون غلطی سے بھارتی سرحد عبور کرگیا تھا جس پر بھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس نے اسے گرفتار کرلیا تھا۔

شمعون کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف نے اسے دھوکے سے گرفتار کیا تھا، وہ بھارتی سرحد کے اندر واقع ایک مندر میں پوجا کرنے جانا چاہتا تھا جس کے لیے اس نے سرحد عبور کرنے سے پہلے بی ایس ایف کے اہل کاروں سے اجازت لی اور پھر مندر میں گیا لیکن بی ایس ایف والوں نے اسے گرفتار کرلیا۔

شمعون کا تعلق سندھ کے علاقہ تھرپارکر سے ہے، شمعون شادی شدہ اور تین بچوں کا باپ ہے۔ اس کی بیوی، دوبیٹے اوربیٹی 6 سال سے اس کی راہ دیکھ رہے تھے۔

پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی کی کوشش سے شمعون کو رہائی نصیب ہوئی اور وہ واپس اپنے وطن پہنچا ہے۔

پاکستانی ہائی کمیشن نے سن 2019 میں قونصل رسائی کے تحت بھارت کی جے پور جیل میں شمعون سے ملاقات کی تھی جس کے بعد اس کی شہریت کی تصدیق اور پھر رہائی کے لیے اقدامات شروع کیے گئے اور بالاخر وہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔

پاکستانی نوجوان کس سال غلطی سے بارڈر کراس کرکے انڈیا گیا اور گرفتار ہوا، اس بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی ماہرین کی بڑی کامیابی، جہلم کے پہاڑوں میں اہم دریافت کرلی

13 دسمبر, 2023

جہلم میں دوبارہ تجاوزات کا راج، اعلیٰ حکام کے احکامات نظر انداز، بازاروں میں پیدل چلنا محال

8 اپریل, 2025

بھارت میں ہوئی ایک ایسی شادی؛ آدھی رسومات ہال تو آدھی پولیس اسٹیشن میں

4 فروری, 2025

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز و ناکہ بندی، 392 افراد کی چیکنگ

23 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں