Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اقوام متحدہ کے پاکستان میں تعینات ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی بلال اظہر کیانی کی ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اقوام متحدہ کے پاکستان میں تعینات ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی بلال اظہر کیانی کی ملاقات

اے پی پی
اے پی پی
3 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اقوام متحدہ کے پاکستان میں تعینات ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جیز) پر قائم پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنوینئر بلال اظہر کیانی سے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان میں ایس ڈی جیز کے نفاذ کی موجودہ صورتحال اور اہداف کے حصول میں پارلیمنٹ کے کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان کو درپیش چیلنجوں کے حوالے سے جدید بین الاقوامی طریقہ کار کو اپنانے اور ان کی سماجی و اقتصادی مطابقت پر غور کیا۔

ملاقات میں قانون سازی کے عمل میں اراکین پارلیمنٹ کی تحقیق معاونت فراہم کرنے اور SDGs کے فریم ورک کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ایس ڈی جیز 2030 کے ایجنڈے کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جا سکے۔

کنوینر ایس ڈی جیز بلال اظہر کیانی نے ایس ڈی جیز کے حصول کے لیے پیشرفت کو تیز کرنے میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ "ایس ڈی جیز پر قائم پارلیمانی ٹاسک فورس ایک خوشحال مستقبل حصول کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا "پارلیمانی ٹاسک فورس بچوں اور نوجوان کو معیاری تعلیم تک رسائی ہر شہری کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور موسمیاتی تبدیلی سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک موثر حکمت عملی وضع کرنے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں، ہر حال میں الیکشن لڑیں گے۔ فواد چوہدری

14 دسمبر, 2023

جہلم: ملک محمد صادق کی جانب سے میونسپل کمیٹی کے ملازمین میں عیدی تقسیم

17 مارچ, 2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن جہلم کا ایک اور اعزاز ، بیسٹ ایچیور ایوارڈ حاصل کر لیا

21 دسمبر, 2024

جہلم میں خود ساختہ مہنگائی کے خاتمے کے حکومتی دعوے ناکام، شہری پریشان

28 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں