Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں معمولی تنازعہ پر پارکنگ مالک کا 55 سالہ ملازم پر تشدد، ملازم جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں معمولی تنازعہ پر پارکنگ مالک کا 55 سالہ ملازم پر تشدد، ملازم جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
19 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں منگلا روڈ پر معمولی تنازعہ پر پارکنگ مالک کا 55 سالہ ملازم کو مبینہ بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملازم موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں منگلا روڈ پر کار پارکنگ کے مالک اکرم نے 55 سالہ ملازم حبیب احمد سکنہ چوہان سٹریٹ دینہ کو معمولی تنازعہ پر مبینہ تشدد کا نشانہ بناڈالا جس کے نتیجے میں ملازم جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول حبیب کے جسم اوربازوں پر تشدد کے نشانات ہیں، لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کے بعد ہلاکت کی وجہ معلوم ہوگی۔ گاڑیوں کی پارکنک کے مالک اکرم کے پاس مقتول حبیب کافی عرصہ سے کام کرتا آ رہا تھا۔ شواہد اکھٹے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: چوہدری فرحت کمال ضیاء کی جانب سے ٹھنڈے مشروبات کی سبیل، شہریوں کا رش

11 جون, 2025

جہلم میں پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ، تین افغانی باشندے اور ہوٹل مالک گرفتار، ہوٹل سیل

31 اکتوبر, 2025

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

21 مئی, 2026

رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی

7 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں