Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز ، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا۔

ذرائع کے مطابق سبزی فروشوں نے پیاز ایک بار پھر مہنگا کردیا ، پیاز ایک بار ایک سنچری عبور کرگیا۔ سرکاری نرخ میں پیاز کی قیمت 110 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ دکاندار 130/140 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کررہے ہیں ۔

تاہم گلی محلوں میں لوڈر رکشوں پر پیازفروخت کرنے والے موبائل دکانداروں نے پیاز 150 سے 170روپے فی کلو کے حساب سے فروخت شروع کردی ہے ۔ اسی طرح ٹماٹر کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں ۔ جوں جوں عیدالضحیٰ قریب آرہی ہے توں توں سبزیوں کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ کیا جارہاہے ۔

دکاندار سرکاری نرخوں کے برعکس 100 فیصد مہنگی سبزیاں فروخت کر رہے ہیں، ٹماٹر کا سرکاری ریٹ40 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ بازاروں میں ٹماٹر75 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہاہے ۔آلو 80 روپے فی کلو سرکاری نرخ نامے کے برعکس مارکیٹ میں 100 روپے فی کلو، ادرک چائنہ575 کی بجائے 700 اور لہسن دیسی 250 کی بجائے 400 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہا ہے ۔

اسی طرح گرم موسم میں طلب بڑھتے ہی لیموں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہی ہیں، سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق دیسی لیموں کی قیمت 410 روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم بازاروں میں لیموں کم از کم 600 روپے فی کلوکے حساب سے فروخت کیا جاتا رہا۔

شہری، سماجی، رفاعی اور فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان سے نوٹس لینے اور روز مرہ کے استعمال کی سبزیوں کو سرکاری قیمتوں پر فروخت کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
scattered clouds
34° _ 34°
55%
3 km/h
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
29 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایمانڈا انگرام کنٹری ایگزامز ڈائریکٹر برٹش کونسل نے ایم ڈی ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک کو ایوارڈ سے نوازا

27 جنوری, 2025

جہلم میں ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

6 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا فلٹر ہیلتھ کلینک بلال ٹاؤن کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

11 مارچ, 2025

ضلع جہلم کو پولیو فری بنانے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

25 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں