Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: اتائیت کیخلاف کارروائیاں جاری، شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا ایک اور میڈیکل سٹور سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: اتائیت کیخلاف کارروائیاں جاری، شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا ایک اور میڈیکل سٹور سیل

محمد وسیم
محمد وسیم
13 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر نے عہدہ سنبھالتے ہی فیلڈ میں متحرک ہوتے ہوئے اتائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی میڈیکل پریکٹس کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔

یونین کونسل ٹوبہ میں وارث میڈیکل سٹور کی چیکنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ نان کوالیفائیڈ افراد شہریوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے اور غیر قانونی طور پر طبی سرگرمیاں جاری تھیں۔

ہیلتھ حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے وارث میڈیکل سٹور کو موقع پر سیل کر دیا جبکہ کیس مزید کارروائی کے لیے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو ارسال کر دیا گیا۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم قدیر نے واضح کیا کہ عوام کی صحت کے ساتھ کسی قسم کا کھیل برداشت نہیں کیا جائے گا اور اتائیت کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری رہیں گے۔

شہریوں نے محکمہ صحت کی اس کارروائی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اتائی عناصر اور غیر قانونی میڈیکل پریکٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مستقل بنیادوں پر جاری رکھی جائیں گی تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں مبینہ جنسی زیادتی کا شکار متاثرہ بچوں اور مدرسے کے استاد کا ڈی این اے ٹیسٹ کرلیا گیا

9 اپریل, 2024

جہلم میں جعلی پیر بن کر فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

4 ستمبر, 2025

بیرون ملک ملازمتیں بیورو آف ایمپلائمنٹ کے ذریعے کیسے حاصل کریں

5 جنوری, 2024

دینہ میں پولیس نے پتنگوں کی بھاری کھیپ پکڑ لی، 3 پتنگ فروش گرفتار

5 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں