Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایکسپوژر تھراپی کی مدد سے متعدد خوف پر قابو پانا ممکن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایکسپوژر تھراپی کی مدد سے متعدد خوف پر قابو پانا ممکن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برلن: ایک نئی تحقیق کے مطابق، متاثرہ شخص کے کسی ایک خوف (phobia) پر قابو پانے کے لیے ایکسپوزر تھراپی کا استعمال اس کے دوسرے فوبیا کو بھی دور کرسکتا ہے۔

جرنل ٹرانسلیشنل سائیکاٹری میں حال میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جن افراد کو کچھ اشیا یا مخصوص حالات کا فوبیا لاحق ہوتا ہے اگر ان کا اس خوف سے سامنا کرایا جائے تو دیگز فوبیاز پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔

جرمنی کی روہر یونیورسٹی میں طرز عمل اور کلینیکل نیورو سائنس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے سرکردہ محقق ایرس کوڈزاگا کا کہنا تھا کہ یہ بہت عام بات ہے کہ جن لوگوں کو ایک فوبیا ہوتا ہے ان میں وقت کے ساتھ ساتھ ایک سے زائد فوبیاز پیدا ہوجاتے ہیں۔

تاہم انہوں نے بتایا کہ ان سب کا علاج صرف ایک فوبیا کو نشانہ بناتے ہوئے ایکسپوزر تھراپی سے کیا جا سکتا ہے۔

محققین نے ایسے 50 افراد کو تحقیق میں شامل کیا جنہیں مکڑیوں کے خوف کے ساتھ ساتھ اونچائی کا خوف بھی لاحق تھا۔ ان میں صرف مکڑیوں کے خوف کو ٹارگٹ کرتے ہوئے ایکسپوزر تھراپی کا استعمال کیا گیا۔

نتائج سے یہ بات سامنے آئی کہ جن لوگوں نے مکڑیوں کے خوف کو دور کرنے کیلیے ایکسپوزر تھراپی کروائی ان میں اونچائی کے خوف میں اوسطاً 15 فیصد کمی واقع ہوئی۔

ایکسپوزر تھراپی مختلف قسم کے خوف (phobias) کا سب سے مؤثر علاج ثابت ہوا ہے۔ اس طریقہ علاج میں متاثرہ شخص تھراپسٹ کی نگرانی میں خوف پیدا کرنے والی صورتحال کا مقابلہ کرکے اپنے خوف پر قابو پانا سیکھتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
75%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نہار منہ سیب کا سرکہ پینے سے وزن کم کیا جاسکتا ہے، تحقیق

15 مارچ, 2024

پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفید

29 جون, 2024

کیا چائے زندگی طویل کرسکتی ہے؟

23 مارچ, 2024

ناک میں انگلی ڈالنا خطرناک بیماری کا سبب ہوسکتا ہے!

5 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں