Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں لوڈر رکشہ کھائی میں جا گرا، 2 نوجوان جاں بحق، 2 افراد شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں لوڈر رکشہ کھائی میں جا گرا، 2 نوجوان جاں بحق، 2 افراد شدید زخمی

عامر کیانیمحمد نبیل حسن
عامر کیانی
محمد نبیل حسن
27 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں لوڈر رکشہ گہری کھائی میں جاگرا، حادثے میں دو نوجوان جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے، ڈیڈ باڈیز اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں لوڈر رکشہ گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجہ میں چنجلوٹ کے رہائشی 20 سالہ جنید ولد ساجد اور 30 سالہ فرحان ولد نذیر جاں بحق ہوگئے، حادثہ میں 39 سالہ محمد فہیم ولد محمد صدیق اور 38 سالہ عامر ولد صدیق عمر شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈیز اور زخمی افراد کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
69%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیرون ملک ملازمتیں بیورو آف ایمپلائمنٹ کے ذریعے کیسے حاصل کریں

5 جنوری, 2024

پنڈدادنخان: محکمہ زراعت توسیع کی زیادہ گندم اگاؤ مہم، آگاہی ریلیاں اور فارم پروگرامز کا آغاز

13 نومبر, 2025

ڈاکوؤں نے پنڈدادنخان سے جلالپور شریف جانیوالی بس لوٹ لی

2 فروری, 2025

فواد چودھری کی 55 حلقے کھلنے اور 45 دنوں میں نمبر گیم تبدیل ہونے کی پیش گوئی

21 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں