Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈاکوؤں نے پنڈدادنخان سے جلالپور شریف جانیوالی بس لوٹ لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈاکوؤں نے پنڈدادنخان سے جلالپور شریف جانیوالی بس لوٹ لی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان سے جلالپور شریف جانے والی مسافر بس میں مسلح ڈاکوؤں نے درجنوں مسافروں کو لوٹ لیا۔

یہ واردات گزشتہ شب پیش آئی جب مسافر بس جلالپور شریف کے لیے روانہ ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ہرن پور کے مقام پر دو مسلح ڈاکو مسافروں کے بھیس میں بس میں سوار ہوئے اور کچھ دیر بعد جب بس آدوال سٹاپ پر پہنچی تو ان کے دو مزید ساتھی جو پہلے سے موٹرسائیکل پر موجود تھے بس میں سوار ہوگئے۔

ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر مسافروں کو یرغمال بنا لیا اور لاکھوں روپے نقدی، قیمتی موبائل فونز اور زیورات لوٹ لیے۔ مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ڈاکو واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

شہریوں نے پولیس اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی کو مزید سخت کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

28 اکتوبر, 2023

ضلع جہلم میں ڈاکوؤں کا راج؛ ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی وارداتیں بڑھ گئیں

24 مارچ, 2024

جہلم: دوسرا کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کرکٹ ٹورنامنٹ سٹینڈرڈ کرکٹ کلب نے جیت لیا

2 جنوری, 2024

جہلم میں خشک سردی اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث موسمی امراض میں تشویشناک اضافہ

29 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں