Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم، آلودگی پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم، آلودگی پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سموگ سے بچاؤ کے لیے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی سی جہلم نے متعلقہ محکموں کو حکومتی احکامات پر سو فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے فصلوں کی باقیات جلانے پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا۔

اجلاس میں اینٹوں کے بھٹوں کو زِگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے کی صورت میں فوری بند کرنے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایات دی گئیں۔ تعمیراتی مقامات پر دھول کو روکنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت دی گئی۔

مزید براں شہریوں میں سموگ کے مضر اثرات اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مؤثر آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ڈی سی جہلم نے واضح کیا کہ تمام محکمے باہمی تعاون کو فروغ دیں اور کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی جبکہ تمام اقدامات کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ایس ڈی پی او ملک ریاض کی سرفرازملک اور مبشر قریشی سے خصوصی ملاقات

25 ستمبر, 2024

حکومت کا عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

6 ستمبر, 2024

ڈرائیونگ لائسنس گھربیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے بنوائیں

14 جون, 2026

دینہ میں اوور ہیڈ برج کا قیام، این ایچ اے کی ٹیم کا سروے، جی ٹی روڈ کی مرمت کی بھی منظوری

29 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں