Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اے آئی کی مدد سے حمل سے متعلقہ دل کی بیماری تشخیص کرنے میں کامیابی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اے آئی کی مدد سے حمل سے متعلقہ دل کی بیماری تشخیص کرنے میں کامیابی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فلوریڈا: اے آئی ٹیکنالوجی نے طبی شعبے میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی ہے۔ جس میں حاملہ خواتین میں دل کی بیماریوں سے متعلق درست معائنہ کرنے کا اہل ہونا ہے۔

امریکی سائنسدانوں نے اے آئی ٹیکنالوجی اور عام اسٹیتھسکوپ کے اشتراک کی مدد سے حمل کے دوران دل کی بیماری کے حوالے سے تحقیق کی۔

فلوریڈا کے شہر سے تعلق رکھنے والے کارڈیولوجسٹ اور تحقیق کے سرکردہ محقق ڈاکٹر ڈیمیلاڈے کا کہنا تھا کہ اے آئی میں اتنی صلاحیت ہے کہ حمل سے متعلقہ دل کے بیماری کو تشخیص کرسکے جسے انگریزی میں peripartum cardiomyopathy کہا جاتا ہے۔

حمل سے متعلقہ دل کی بیماری اگرچہ جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے تاہم قابلِ علاج ہے۔ اس حالت میں بچے کی پیدائش کے بعد ماں کا دل کافی حد تک کمزور ہوجاتا ہے۔

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق یہ نیا ڈیجیٹل اسٹیتھوسکوپ الیکٹروکارڈیوگرام ڈیٹا اور دل کی آوازوں کا تجزیہ کرتا ہے تاکہ باقاعدہ اور طویل وقتی نگہداشت کے مقابلے میں دل کی بیماری کے دو گنا زیادہ کیسز کی نشاندہی کی جا سکے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ حمل کی وجہ سے دل کی کمزوری کی نشاندہی کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ علامات جیسے سانس لینے میں دشواری، سوجن، وزن میں اضافہ اور دل کی تیز دھڑکن، حمل کی عام علامات پر محمول کیا جاسکتا ہے جو کہ خطرے کا باعث ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عزیز کی موت متاثرہ شخص میں حیاتیاتی عمر کم کرسکتی ہے، تحقیق

31 جولائی, 2024

تھوک کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی نشاندہی کرنے والا آلہ

15 فروری, 2024

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار

18 اکتوبر, 2024

ٹیٹنس کی ویکسین رعشے کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، تحقیق

12 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں