Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نمکین پانی کے قطرے بچوں میں زکام کی مدت کم کرسکتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نمکین پانی کے قطرے بچوں میں زکام کی مدت کم کرسکتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایڈنبرا: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نمکین پانی کے قطرے ناک میں دالنے سے بچوں میں فلو کی میعاد دو دن تک کم کی جاسکتی ہے۔

ایڈنبرا یونیورسٹی میں بچوں سے متعلق سانس آف میڈیسن کے پروفیسر ڈاکٹر اسٹیو کننگھم نے کہا کہ ہم  نے پایا ہے کہ نمکین پانی کے قطرے ناک میں ڈالنے سے بچوں میں اوسطاً 8 دن تک کے فلو کی علامات کو 6 دن تک محدود کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کھارے پانی کے ناک کے قطرے لینے والے بچوں کو بیماری کے دوران دوائیوں کی ضرورت بھی کم ہوجاتی ہے۔

ڈاکٹر اسٹیو نے یہ بھی کہا کہ بچوں کو سال میں 10 سے 12 بار زکام ہوتا ہے، ایسیٹامنفین اور آئبوپروفین جیسی دوائیاں علامات کو کم کرسکتی ہیں لیکن ابھی تک کسی ایسے علاج کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے جو نزلہ زکام سے مکمل شفایابی بخشے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کے لیے فائدہ مند کیوں ہے؟ وجہ سامنے آگئی

22 فروری, 2024

عید پر مرغن غذاؤں کا زیادہ استعمال صحت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

23 مارچ, 2026

میٹھے مشروبات کا استعمال مہلک بیماری کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے

11 جولائی, 2024

بےخوابی کا شکار خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

3 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں