Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ستھرا پنجاب پروگرام پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف علاقوں کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ستھرا پنجاب پروگرام پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف علاقوں کا دورہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ستھرا پنجاب پروگرام پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کا کوٹلی اللہ یار، چک جمال اور موہڑہ کریم بخش کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی مہم ستھرا پنجاب پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے مختلف دیہاتوں کا دورہ کیا۔ کوٹلی اللہ یار، چک جمال اور موہڑہ کریم بخش میں ستھرا پنجاب مہم کے تحت جاری کام کا جائزہ لیا۔

لوکل گورنمنٹ کے افسران اور سیکرٹری یونین کونسلز نے ڈی سی جہلم کو اس حوالے سے بریفنگ دی، ڈپٹی کمشنر جہلم نے مہم کو تیز کرنے اور مزید موثر بنانے کی ہدایت کی۔

بعد ازاں ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے مختلف مقامات پر تندوروں کی انسپکشن کی اور روٹی کے وزن، معیار اور ریٹ کو چیک کرتے ہوئے حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ریٹ اور وزن کو یقینی بنانے کا حکم دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: جادہ اوور ہیڈ برج کے فٹ پاتھ اور اسٹریٹ لائٹس خستہ حالی کا شکار، شہری مشکلات میں مبتلا

7 مئی, 2026

جہلم: پاکستان کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے ، چوہدری غلام احمد زمرد

2 جون, 2025

جہلم میں جشن آزادی کی مناسبت سے دکانیں اور سٹالز سج گئے

6 اگست, 2024

ای او بی آئی نے پنشنرز کو خوشخبری سنادی

29 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں