Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی بل 2025ء کی معطلی پر ملا جلا ردعمل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی بل 2025ء کی معطلی پر ملا جلا ردعمل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب پروٹیکشن اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی بل 2025ء کی معطلی کے حوالے سے شہری حلقوں میں مخلوط جذبات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ تاہم شہریوں کی اکثریت نے عدالت کے اس فیصلے کو انتہائی متحسن قرار دیتے ہوئے پراپرٹی بل کی منظوری کو حکومت پنجاب کا ایک پسندیدہ اقدام قرار دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراپرٹی بل کی ہائی کورٹ کی جانب سے معطلی کے فیصلے پر جارحانہ موقف اختیار کیا اور کہا کہ یہ عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ کے طے شدہ مسلم اصولوں کے خلاف ہے اور اس سے قبضہ مافیا کو فائدہ پہنچے گا۔ دہائیوں سے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے لاکھوں شہریوں کی مدد کے لیے یہ قانون بنایا گیا تھا، اور پراپرٹی بل کی منظوری کے پیچھے وزیر اعلیٰ کی نیک نیتی پر کوئی شک نہیں کیا جا سکتا۔

ذرائع کے مطابق ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹیوں کے فیصلوں کے خلاف اپیلیشن کا حق دیا گیا اور ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں ٹریبونل بھی قائم کیے گئے، تاکہ اراضی کے طویل عرصے سے التوا میں پڑے مقدمات کے حل کے امکانات پیدا ہوں۔ تاہم قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نوے روز کے اندر فیصلے کرنا عملی طور پر ممکن نہیں، کیونکہ کمیٹی کے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ پٹواریوں کے ریکارڈ پر انحصار کرتے ہوئے فوری طور پر قبضہ واگزار کرا سکے، اور اس طرح کے فیصلوں میں دھونس اور دھاندلی کا عنصر نمایاں ہو سکتا ہے۔

شہریوں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ نوے روز میں کیے گئے فیصلوں سے بعض اصل حقداروں کے حقوق تو محفوظ ہوئے، مگر کئی دیگر اصل مالکان سے قبضہ واگزار کرانے میں مشکلات باقی رہیں۔ جب پٹواریوں کے فراہم کردہ ریکارڈ کی بنیاد پر فیصلے کیے جاتے ہیں تو شفافیت پر سوال اٹھتا ہے۔

ماہرین کا مشورہ ہے کہ ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی کے فیصلے بعض معاملات میں ماروائے عدالت قرار دیے جا سکتے ہیں، کیونکہ تمام آبادی دیہہ کے قبضے واگزار کرانا کمیٹی کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کو چاہیے کہ کارکردگی دکھانے کے لیے فیصلے عجلت میں نہ کریں، بلکہ سوچ بچار اور مشاورت کے بعد فیصلے کیے جائیں، تاکہ عجلت میں کیے گئے فیصلوں کے نتیجے میں غیر ضروری قباحتیں پیدا نہ ہوں اور سب شہریوں کے حقوق محفوظ رہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسلم لیگ (ن) کے لگائے گئے بجلی کے پلانٹ سارے مسائل کی وجہ ہیں، فواد چوہدری

28 جولائی, 2024

سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی و اخلاقی فریضہ ہے، چوہدری طارق کھنڈوعہ

4 ستمبر, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی میں آسمانی بجلی گرنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق

1 ستمبر, 2025

جہلم: صفائی کے نا مناسب انتظامات، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، ابلتے گٹر شہریوں کیلئے مشکلات بڑھ گئیں

24 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں