Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں آوارہ کتوں کی بھرمار، سگ گزیدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں آوارہ کتوں کی بھرمار، سگ گزیدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں سگ گزیدگی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

گزشتہ چند روز کے دوران ضلع بھر میں درجنوں افراد کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا ہے جبکہ ہسپتالوں میں اینٹی ریبیز ویکسین لگوانے والوں کی تعداد بھی غیر معمولی طور پر بڑھ گئی ہے۔

جہلم شہر سمیت مختلف علاقوں میں آوارہ کتے گلی محلوں اور سڑکوں پر ٹولیوں کی شکل میں دندناتے پھرتے ہیں اور راہگیروں، موٹرسائیکل اور سائیکل سواروں کو نشانہ بناتے ہیں۔ متعدد موٹر سائیکل سوار ان حملوں کے دوران گر کر زخمی بھی ہوچکے ہیں۔

اسی طرح گلی محلوں میں کھیلنے والے بچے اور سکول جانے والے طلباء بھی اکثر اوقات ان کتوں کا نشانہ بنتے ہیں، جس سے عوام میں خوف و ہراس کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں کتوں کے کاٹے کی ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو اس مسئلے کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔

عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل حکام سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں تاکہ شہری سگ گزیدگی جیسے خطرناک واقعات سے محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

27 اگست, 2026

پنجاب میں موسم سرما کے لیے سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، امتحانات دسمبر تک مؤخر

27 اکتوبر, 2025

ویلنٹائن ڈے مغربی تہوار، پاکستان میں یوم حیاء منایا جائے، سید خلیل حسین کاظمی

13 فروری, 2025

پنشنرز اور فیملی پنشنرز کیلئے لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب آگئی

4 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں