Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپیئن شپ کا انعقاد، کینٹ ہیرو نے ٹائٹل جیت لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپیئن شپ کا انعقاد، کینٹ ہیرو نے ٹائٹل جیت لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی سرزمین ایک بار پھر قومی کھیل ہاکی کے سنہری لمحوں کی گواہ بنی، جہاں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپیئن شپ کا شاندار انعقاد گورنمنٹ ہائی اسکول جہلم کے گراؤنڈ میں کیا گیا۔ قومی سطح کے اس ایونٹ میں ملک بھر سے آٹھ مضبوط ہاکی ٹیموں نے شرکت کی اور اعلیٰ معیار کے کھیل کا مظاہرہ کیا۔

چیمپیئن شپ کا سنسنی خیز فائنل کینٹ ہیرو اور سائپرس ہاکی کلب کے درمیان کھیلا گیا، جس میں کینٹ ہیرو نے بہترین حکمتِ عملی، نظم و ضبط اور شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو صفر سے کامیابی حاصل کی اور چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں کھلاڑیوں کی رفتار، مہارت اور جذبے کو شائقینِ ہاکی نے بھرپور داد دی۔

فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی اسحاق ڈار (فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس) تھے، جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ “جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں، وہاں کے ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں۔ کھیل صحت مند قوم کی بنیاد ہیں۔”

اس موقع پر ممبر کانگریس پنجاب (پی ایچ ایف) ارشد کیانی نے کہا کہ نوجوان نسل کو منفی سرگرمیوں سے بچانے کے لیے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ناگزیر ہے، کیونکہ ایک صحت مند معاشرہ ہی ترقی یافتہ قوم کی پہچان ہوتا ہے۔

تقریب کے اختتام پر چوہدری امتیاز پولی، ارشد کیانی اور نوید صفدر (صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن) نے فاتح اور رنر اپ ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد میں گراؤنڈ انچارج طارق محمود اور چوہدری منیب (سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن) نے بھی نمایاں کردار ادا کیا۔

یہ چیمپیئن شپ نہ صرف ہاکی کے فروغ کا باعث بنی بلکہ نوجوانوں میں کھیلوں کے مثبت رجحان کو اجاگر کرنے کا ایک روشن باب بھی ثابت ہوئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
22 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق شکایات اور آگاہی کیلئے فون نمبر اور واٹس ایپ جاری

12 جنوری, 2024

جہلم: حضور نبی کریمﷺ کی تعلیمات پر عمل ہی کامیابی کی ضمانت ہے، سید خلیل حسین کاظمی

14 اپریل, 2026

جہلم: اثریہ سپورٹس گالا کی شاندار تقریب، سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم کی خصوصی شرکت

28 نومبر, 2023

سوہاوہ: ایران پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتےہیں، سید ضیاء اللہ شاہ بخاری

23 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں