Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جوبائیڈن پر صدارتی ریس سے دستبردار ہونے کا دباؤ، پیلوسی کا کردار اہم ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جوبائیڈن پر صدارتی ریس سے دستبردار ہونے کا دباؤ، پیلوسی کا کردار اہم ہوگا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن پر جمعے کے روز تک صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے لیکن وہ ریس سے باہر ہونے کو تیار نہیں جس پر گیند نینسی پیلوسی کے کورٹ میں ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ صدارتی الیکشن کے سلسلے میں ہونے والے مباحثے میں جوبائیڈن کی ناقص کاکردگی پر حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی مخمصے کا شکار ہے۔

ڈیموکریٹس کے رہنما اور ووٹرز نے اپنے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی بھولنے کی عادت اور بڑھتی ہوئی عمر کے باعث تذبذب کا شکار تھے اور صدارتی مباحثے میں جوبائیڈن کی غیرمطمئن کارکردگی نے سونے پر سہاگہ کردیا۔

ڈیموکریٹس کی بڑی تعداد چاہتی ہے کہ اوباما سے لے کر ارکان اسمبلی تک ہر کوئی جو بائیڈن سے جمعے تک صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کی التجا کریں تاہم جوبائیڈن اب تک انکاری ہیں۔

درجنوں ممبران اور سینیٹرز خطوط لکھنے والے ہیں جس میں جو بائیڈن سے صدارتی ریس سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ ایسا شاید اتوار کی سہ پہر ہو جب ہاؤس ڈیموکریٹک لیڈر جیف ریز اعلیٰ کمیٹی کے ارکان کے ساتھ زوم سیشن کا انعقاد کریں گے۔

جس کے بعد گیند اب نینسی پیلوسی کے کورٹ میں ہے جو ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر ہیں۔

جو بائیڈن کو اگرچہ ہفتے کے روز کچھ پولز میں حوصلہ افزا خبریں ملی ہیں۔ بلومبرگ اور مارننگ کنسلٹ کے پولز میں جوبائیڈن اب مشی گن اور وسکونسن میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے ہیں۔

تاہم جوبائیڈن اب بھی لازمی جیتنے والی ریاست پنسلوانیا میں پیچھے ہیں جس کے لیے وہ اتوار کو پنسلوانیا میں انتخابی مہم چلائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
50%
1 km/h
جمعہ
22 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

’بھارتی حکومت نے پاکستان میں مخالفین کے قتل کا حکم دیا‘، بھارتی اور پاکستانی انٹیلیجنس حکام کے تہلکہ خیز انکشافات

5 اپریل, 2024

امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں کا کسانوں کے حق میں احتجاج

3 مارچ, 2024

اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

27 دسمبر, 2024

بھارت میں عجیب وبا؛ شہری ایک ہفتے کے اندر اندر گنجے ہوگئے

9 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں