Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اللّٰہ تعالیٰ کی بندگی اور نبی کریمؐ کی اطاعت ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے، قاری قمر جمیل عطاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اللّٰہ تعالیٰ کی بندگی اور نبی کریمؐ کی اطاعت ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے، قاری قمر جمیل عطاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بریڈفورڈ: جامع مسجد شان السلام بریڈفورڈ میں عظیم الشان معراج النبی ﷺ کی روحانی تقریب منعقد کی گئی جس میں کمیونٹی کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب سے جامع مسجد شان اسلام کے مہتمم علامہ قاری قمر جمیل عطاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معراج مصطفیٰ ﷺ آپ ﷺ کاایک فقیدالمثال معجزہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے وآخری نبیﷺ کواپنے پاس عرش معلی پربلاکرآپﷺ سے ہم کلام ہوئے۔ واقعہ معراج درحقیقت انسانیت کی معراج ہے خاتم الانبیاء جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایاکہ نمازمومن کی معراج ہے اوریہ عظیم تحفہ معراج میں ہی حاصل ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی بندگی اوررسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہی دنیاوآخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ روحانی تقریب سے دیگرعلمائے کرام نے بھی خطاب کرتے ہوئے واقعہ معراج پرروشنی ڈالی۔ تقریب رات گئے تک جاری رہی عاشقان رسول ﷺ نے ذکر الٰہی اور نوافل ادا کیے۔

اس موقع پرامت مسلمہ باالخصوص فلسطین کے مسلمانوں اور استحکام پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کے نوجوان ویکسم کورٹ پیرش کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کی 35 ویں سالگرہ، برطانوی وزیراعظم کی مبارکباد

6 مارچ, 2024

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام دیسی سپورٹس نائٹ کا انعقاد

9 مارچ, 2024

پیر محمد زکریا نعمانی کی لندن میں دینہ پریس کلب کے چیئرمین امجد محمود سیٹھی سے ملاقات

15 ستمبر, 2025

برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ’’محمد‘‘ ہے

1 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں