Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی جماعتیں منشور میں مسئلہ کشمیر کو شامل کریں، چوہدری عظیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی جماعتیں منشور میں مسئلہ کشمیر کو شامل کریں، چوہدری عظیم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وٹفورڈ: کشمیر ی رہنما اور کشمیر رابطہ کمیٹی کے سابق صدر چوہدری محمد عظیم نے پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے انتخابات میں مسئلہ کشمیر کو بھی اپنے منشور میں شامل کر کے مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کریں۔

چوہدری محمد عظیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی افسوس و مایوس کن بات ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات میں کسی بھی جماعت نے اپنی پالیسی و منشور میں مسئلہ کشمیر کو شامل نہیں کیا ،انہوں نے سوال کیا کہ کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہنے والی جماعتیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر کیوں خاموش ہیں۔

چوہدری محمد عظیم نے کہا کہ یہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا دوہرا معیار ہے۔ کشمیر پر پاکستان کی حکومت اور سیاسی جماعتوں نے دوہرا معیار قائم کر رکھا ہے، آزاد کشمیر میں پاکستان نواز جماعتیں قائم کر رکھی ہیں جو بھی جماعت پاکستان میں حکومت بناتی ہے اسی جماعت کی آزاد کشمیر میں حکومت بن جاتی ہے، تحریک آزادی کشمیر پر ان جماعتوں نے کشمیر ی عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کچھ نہیں کیا جارہا۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت تسلیم نہ ہونے کی وجہ سے بھارت نے آزاد کشمیر کے معاملات میں مداخلت شروع کردی ہے۔ بھارت نے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کے دورہ میر پور آزاد کشمیر کو بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا، بھارت نے یہ دعویٰ کیا کہ آزاد خطہ بھارت کا حصہ ہے جس پر وزارت خارجہ پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار نہیں کیا اور نہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے بھارت کے اس منفی رویئے پر کوئی احتجاج کیا۔

چوہدری محمد عظیم نے کہا کہ کشمیر ایک متنازع ریاست ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کے دونوں اطراف انسانی حقوق کی تنظیموں، غیر ملکی سفیروں، میڈیا اور کشمیر کے دونوں اطراف عوام کو آنے جانے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہئے۔ بھارت کا یہ دعویٰ مضحکہ خیز ہے کہ غیر ملکی سفیر کشمیر کا دورہ نہیں کر سکتے۔

چوہدری محمد عظیم نے کہا کہ حکومت برطانیہ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ برطانوی ہائی کمشنر کے دورہ میر پور پر لندن میں بھارتی ہائی کمشنر کو بلا کر احتجاج کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں پاکستانی ہنر مند افرادی قوت کے لئے بے شمار مواقع موجود ہیں، سہراب ملک

20 نومبر, 2023

پاکستان اسلامک سنٹر کے زیراہتمام محفل میلادالنبیﷺ کا انعقاد

1 اکتوبر, 2023

دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مڈل ایسٹ انرجی 2025 کے 49 ویں ایڈیشن کا انعقاد، پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستان پویلین کا افتتاح کردیا

11 اپریل, 2025

موسم سرما کے آغاز پر دبئی میں "فش فیسٹیول” کا انعقاد، فیملیز کی شرکت

7 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں