Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میوزک گروپ کے زیر اہتمام شارجہ میں محفل قوالی و موسیقی کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میوزک گروپ کے زیر اہتمام شارجہ میں محفل قوالی و موسیقی کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پنجاب میوزک گروپ (پی ایم جی) متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام ایک پر تکلف محفل قوالی و موسیقی گزشتہ رات شارجہ کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں ممتاز مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی اور مسٹر اسلم نے شرکت کی۔

تقریب میں محترمہ ام حماد ( المعروف کومل عربی) نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی، قوالی کی شان دانش عرفان اور واجد عرفان نے محفل پر وجد طاری کر دیا، دیگر فنکاروں میں خوشبخت خرم، چھوٹے استاد فرخ علی مون اور دانش آصف نمایاں رہے۔

فنکاروں کے اس جھرمٹ میں حسین وارثی گلو، محمد استاد سلیمان کھوکھر، میاں لیاقت، فرید خرم، جاوید اختر، یسین خان اور زیبا خان بھی شامل تھیں۔ اس موقع پر آرگن پلیئر جہانگیر اور سہراب علی خان نے بھی اپنے فن کا خوب لوہا منوایا اور حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔

نزاکت علی خان نے اپنی پروفیشنل مصروفیات کےباوجود تقریب میں شرکت کی- اس ایونٹ کی کامیابی کا سہرا میڈم شہناز خانم ، مسٹر احمد اور شوکت جمال کے سر جاتا ہے

تقریب کے اختتام پر مہمانوں کی تواضع کے ساتھ نزاکت علی خان نے فردا فردا تمام منتظمین و حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ایسی محافل کو مستقل بنیادوں پہ ترتیب کرنے کا اعداہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت کے خلاف آپریشن "بنیان المرصوص” کی کامیابی کی سلسلے میں واشنگٹن میں تقریب، فتح کا کیک بھی کاٹا گیا

31 مئی, 2025

پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے ہم سب کو مل جل کر کردار ادا کرنا ہوگا، اعجاز حسین

5 اپریل, 2024

پاک، ہالینڈ تجارت بڑھانے کی ضرورت ہے، محمد شفیق حیدر ورک

14 مئی, 2024

پیپلز پارٹی ناروے کے جنرل سیکرٹری علی اصغر شاہد کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات

20 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں