Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کی خوبصورتی اور سہولیات میں اضافے کے لیے مسلسل کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کی خوبصورتی اور سہولیات میں اضافے کے لیے مسلسل کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا ہے کہ جہلم شہر کی خوبصورتی اور شہری سہولیات میں اضافے کے لیے جاری ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کیا جائے گا۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے سول لائن پر روڈ لائن ورک کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ سول لائن پر روڈ لائن ورک کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ کمپنی کے ذمہ داران سے پراجیکٹ کی رفتار اور معیار سے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کیں۔

انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی تعمیر کے بعد ان کی آرائش، شجرکاری اور گرین بیلٹ کی تیاری کا عمل تیزی سے جاری ہے تاکہ شہریوں کو ایک صاف، سرسبز اور خوبصورت جہلم کا تحفہ دیا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ سڑکوں کے کنارے لگائی جانے والی لائنوں، پودوں اور دیگر آرائشی اقدامات کی بروقت تکمیل سے شہر کا منظرنامہ بہتر ہوگا اور شہریوں کو سفر کے دوران خوشگوار ماحول میسر آئے گا۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ جہلم کو ماڈل شہر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور عوامی تعاون سے ترقی کا یہ سفر کامیابی سے جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں چوری کی وارداتوں میں ملوث رادا گینگ کے 2 کارندے گرفتار

22 جولائی, 2025

جہلم کی سڑکوں پر نجی ہسپتالوں اور میرج ہالز نے سرکاری سڑک کو پارکنگ میں تبدیل کر دیا

31 جنوری, 2024

جہلم پنڈدادنخان روڈ پر تجاوزات مافیا کا راج، سڑکیں تنگ، ٹریفک مسائل شدت اختیار کر گئے

1 فروری, 2025

جہلم: عالمی یوم اساتذہ پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ میں اسناد اور انعامات تقسیم

5 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں