Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں حساس اداروں کی خفیہ معلومات پر پولیس کا سرچ آپریشن، 4 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں حساس اداروں کی خفیہ معلومات پر پولیس کا سرچ آپریشن، 4 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
31 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں حساس اداروں کی خفیہ معلومات پر پولیس نے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف سرچ آپریشن اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں چک مغلاں میں کی گئی کارروائی کے دوران ایک ڈیرے پر رہائش پذیر چار افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا، جو غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی حساس اداروں کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر جہلم پولیس نے چک مغلاں کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے چاروں افراد کوئی بھی قانونی شناختی یا رہائشی دستاویزات فراہم نہ کر سکے، جس پر انہیں فوری طور پر تھانے منتقل کر دیا گیا۔ مزید تفتیش مکمل ہونے کے بعد چاروں افراد کو ہولڈنگ کیمپ منتقل کیا جائے گا۔

پولیس حکام کے مطابق غیر قانونی رہائش پذیر افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے حساس اداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: شہری خوبصورتی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر انجینئر عامر خٹک

13 مئی, 2026

ضلع جہلم کو زیرو ویسٹ بنانے کے لیے یکم دسمبر سے کام شروع ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

6 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس بیوہ کی 30 بکریاں اور 28 گائے لے گئے، خاتون حصول انصاف کیلئے دربدر

27 مارچ, 2024

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبا شامل ہوں گے؟

14 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں