Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان اور NNODC کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو سراہتے ہیں، کامران اختر ملک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان اور NNODC کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو سراہتے ہیں، کامران اختر ملک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویانا: آسٹریا میں سفارتخانہ پاکستان میں نئے تعینات سفیر محمد کامران اختر ملک نے اقوام متحدہ ویانا میں پاکستان کے مستقل نمائندہ کی حیثیت سے اپنی اسناد ڈائریکٹر جنرل UNODC کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر غدا فتح ولی کو پیش کردیں۔

اقوام متحدہ کے دفتر ویانا میں منعقدہ ایک تقریب میں سفیر پاکستان نے پاکستان اور یو این او ڈی سی کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ سفیر کامران اختر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر غدافتح ولی نے پاکستان اور یو این او ڈی سی کے درمیان باہمی فائدہ مند دیرینہ شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا۔

سفیر کامران اختر نے پاکستان اور یو این او ڈی سی کے درمیان منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ، بین الاقوامی منظم جرائم، سرحدی انتظام، فوجداری انصاف کے نظام اور قانونی اصلاحات کے شعبوں میں جاری تعاون کو سراہا۔

کامران اختر نے منشیات کی اسمگلنگ، منظم جرائم اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنےکیلئےحکومت پاکستان کی جانب سے کئے گئے مختلف اقدامات پر بھی روشنی ڈالی اور ان لعنتوں کو روکنے کیلئے UNODC اور بین الاقوامی شراکت داروں کی جانب سے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے سفیر پاکستان کا خیرمقدم کیا اور خطے میں منشیات اور منظم جرائم کے خلاف جنگ میں پاکستان کے اہم کردار اور یو این او ڈی سی کے انسداد منشیات اقدامات کے نفاذ میں پاکستان کی قابل ذکر شراکت کا اعتراف کیا۔

انہوں نے UNODC اور پاکستان کے درمیان مضبوط شراکت داری پر روشنی ڈالی اور مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے اس تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اعتماد کا اظہار کیا۔

اقوام متحدہ کا دفتر برائے منشیات اور جرائم (UNODC) منشیات اور بین الاقوامی منظم جرائم کے خلاف عالمی جنگ سے متعلق معاملات پر اقوام متحدہ کا مرکزی ادارہ ہے جو 1997میں قائم کیا گیا تھا۔ کام کرنا معیاری معاونت اور تکنیکی مشورہ فراہم کرنا اور صلاحیت سازی کے اقدامات کرنا ہے۔ اور اقوام متحدہ ویانا اسلام آباد سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں اپنی فیلڈ موجودگی کو برقرار رکھتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
broken clouds
30° _ 30°
68%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دی ہیگ: پاکستان اسلامک سنٹر میں عظیم الشان محفل معراج النبیؐ کا انعقاد

11 فروری, 2024

ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء پرعائد پابندی ختم کردی

19 نومبر, 2024

رمضان، قرآن اور تزکیہ و احسان کا مہینہ ہے، اقبال اعوان

2 اپریل, 2024

افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودیہ میں مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف

6 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں