Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے افسران سے میٹنگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے افسران سے میٹنگ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔

میٹنگ میں منظم جرائم کے خاتمہ اور منظم گینگز کے خلاف موثرحکمت عملی اور کریک ڈاؤن کے حوالہ سے عملہ کو بریفنگ دی گئی۔ ڈی پی او جہلم نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے۔

میٹنگ کے دوران سنگین مقدمات کی سراغ رسانی اور سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے خصوصی ٹاسک دیے گئے۔

ڈی پی او جہلم نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ انسداد جرائم اورسنگین مقدمات میں ملوث منظم گروہوں کی نشاندہی، سراغ رسانی اور جرائم بر خلاف مال کے مقدمات میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ مناسب حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے جرائم کے خاتمے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ محکمہ پولیس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اپنے ٹاسک کو مدنظر رکھتے ہوئے اشتہاری مجرمان، ڈکیت گینگز اور موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاون کو یقینی بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
few clouds
33° _ 33°
63%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بریسٹ کینسر خواتین میں اموات کی ایک بہت بڑی وجہ ہے، حسن خالد وڑائچ

21 اکتوبر, 2023

جہلم میں موسم شدید گرم ہوتے ہی برف کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں بھی بڑھ گئیں

8 جون, 2024

جہلم پولیس نے 60 سالہ بابا جی اور اماں جی کو لواحقین سے ملا دیا

19 اکتوبر, 2023

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری، 2092 افراد کو ریسکیو کیا گیا

1 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں