Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سلاؤ میں چوہدری تسنیم ناصر کے بیٹے کی شادی کی تقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سلاؤ میں چوہدری تسنیم ناصر کے بیٹے کی شادی کی تقریب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سلاؤ: سلاؤ میں مقیم سابق ممبر پنچاب اسمبلی جہلم و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم چوہدری تسنیم ناصر کے بیٹے جہانزیب چوہدری کی شادی کی تقریب منعقد کی گئی ۔

تقریب میں برطانیہ بھر سے ممتاز سیاسی سماجی کاروباری شخصیات برطانیہ و پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی نمایاں شخصیات کمیونٹی رہنماؤں سمیت زندگی بھر کے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہوئیں۔

دعوت ولیمہ کی تقریب میں شریک ہونے والی شخصیات کا سابق ممبر پنچاب اسمبلی جہلم چوہدری تسنیم ناصر خود استقبال کرتے رہے۔

مہمانوں کی بڑی تعداد نے سابق مئیر آف برنلے لنکا شاہر چوہدری نجیب کی قیادت میں نارتھ آف یوکے سے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ لندن اور اس کے قریبی علاقوں کی نمایاں شخصیات بلاتفریق سیاسی وابستگیوں کے شریک ہوئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
67%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

25 اکتوبر, 2024

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کا قتل: ’بیوی سے زندگی کی بھیک مانگتا رہا‘

16 اپریل, 2024

متاثرین فلسطین کیلئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی، ایمریٹس ریڈ کریسنٹ کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، زاہد حسین

22 اکتوبر, 2023

پاکستان نژاد اویس حسین نے گلاسگو یونیورسٹی میں نیا ریکارڈ بنالیا

27 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں