Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چوہدری عابد محمود اور عامر کیانی کی سربراہی میں صحافیوں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چوہدری عابد محمود اور عامر کیانی کی سربراہی میں صحافیوں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صدر الیکٹرانک میڈیا جہلم پریس کلب چوہدری عابد محمود اور چیئرمین عامر کیانی کی سر براہی میں صحافیوں کے وفد نے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات کی۔

صحافیوں نے شہر میں تجاوزات، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مسائل، سیوریج کے ناقص نظام، ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی ناقص کارکردگی زیرتعمیر مصری موڑ تا پنڈدادنخان ڈیلول کیرج سڑک گڑھوں میں تبدیل ضلع بھر میں مضر صحت پانی کی فروخت کے بارے مسائل سے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے شہری مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ضلع جہلم کو مثالی ضلع بنانے کی کوشش کررہی ہوں۔ شہرسمیت دیہاتوں کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے صفائی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ ہسپتال کے نظام کو بہتر بنانے کےلیے تمام تروسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صحافی مسائل کی مثبت طریقہ کار سے نشاندہی کریں تو مسائل حل کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ غفلت لا پرواہی اور بددیانتی کرنے والے کسی بھی محکمہ کے افسر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
39%
1 m/s
اتوار
22 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کے اجتماعی و انفرادی مسائل کے حل کیلئے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں، ڈی پی او جہلم

7 اکتوبر, 2024

ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کا جہلم اور جلالپور شریف کے امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

10 جولائی, 2024

ڈیل یاڈھیل؛ جہلم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بری طرح فلاپ ہو گیا، دوبارہ تجاوزات قائم

9 اپریل, 2025

جہلم: تعلیمی اداروں اور پرائیوٹ ہسپتالوں کے مالکان نوجوانوں کا استحصال کرنے میں مصروف

21 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں