Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رنگ و نسل، مذہب اور فرقے کی تفریق سے بالا تر ہو کر دکھی انسانیت کیلئے سرگرم عمل ہیں، عبدالرزاق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رنگ و نسل، مذہب اور فرقے کی تفریق سے بالا تر ہو کر دکھی انسانیت کیلئے سرگرم عمل ہیں، عبدالرزاق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: ’’المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ “ کے چیئرمین عبدالرزاق ساجد نے کہا ہے کہ ہم اپنی تنظیم کے پلیٹ فارم سے پاکستان ، آزاد کشمیر سمیت دُنیا کے 22ممالک میں انسانی فلاح وبہبود کا کام کر رہے ہیں۔

وہ المصطفیٰ امریکہ کے زیر اہتمام واشنگٹن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس کی صدارت المصطفیٰ کے چیئرمین عبدالرزاق ساجد نے کی جبکہ مہمان خصوصی سید حیدر پاشا قادری الجیلانی تھے۔

اس موقع پر ڈائریکٹر المصطفیٰ امریکہ عثمان خان نوری ، معروف کاروباری شخصیت ماجد حسین ساہی اور جاوید کوثر نے بھی خطاب کیا جبکہ دلاور حسین اعوان، ڈاکٹر مسعود چوہدری، حافظ حبیب اللہ،منیر احمد، ڈاکٹر قدیر، ڈاکٹر انعام الحق،گل شیر ساہی، میاں اکرام نغمی، میاں الیاس، ٖضمیر عزیز، حافظ یوسف سمیت دیگر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر ارویٰ فاطمہ، محمد مصعب، فروا فاطمہ نے چیریٹی کے بارے میں بریفنگ دی۔ چیئرمین عبدالرزاق ساجد نے اپنے خطاب میں کہا کہ المصطفیٰ رنگ ونسل ، مذہب اور فرقے کی تفریق سے بالا تر ہو کر دُکھی اور ضرورت مند انسانیت کی بے لوث خدمت کے لئے سرگرم عمل ہے، اس موثر و متحرک رفاہی ادارے کا خدمت خلق کا شاندار سفر ایک روشن تاریخ ہے جس کا ہرورق فلاح انسانیت کے کارناموں سے جگمگا رہا ہے۔

اُنہوں نے کہا المصطفیٰ ایک دعوت ہے محروم طبقات کی اور ایک تحریک ہے ،ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کرنے کی ، انہوں نے کہاالمصطفیٰ ایک مشن ہے جس کا مقصد آنکھوں کے بجھتے چراغوں کو پھر سے روشن کرنا ہے یہ ایک جذبہ ہے بجھتی آنکھوں کی روشنی بحال کرنے کا اور اسی جذبے کے تحت المصطفیٰ اب تک آنکھوں کے دو لاکھ 25 ہزار فری آپریشن کر کے غریب افراد کو آنکھوں کی روشنی دے چکا ہے۔

اس موقع پر محمد عثمان نوری نے کہا کہ میں نےالمصطفیٰ کے ساتھ سفر شروع کرتے ہوئے کبھی سوچا نہیں تھا کہ ہماری ٹیم اتنا بڑا سفر بہت تھوڑے عرصہ میں کر لے گی کہ اب امریکہ سے لے کر 22ملکوں میںالمصطفیٰ کا نیٹ ورک کام کررہا ہے، اُنہوں نے کہاالمصطفیٰ کی آنکھوں کی روشنی بحال کرنے میں آپ لوگ ہمارا ساتھ دیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
63%
4 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹرمپ کی نئی کٹوتی؛ پاکستانی طلبا کا امریکا تعلیم حاصل کرنے کا خواب چکناچور

9 اپریل, 2025

دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں گلفوڈ 2025 کے 30ویں ایڈیشن کا انعقاد

18 فروری, 2025

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے دو سال میں ظلم و بربریت اور جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا، تحریک انصاف پیرس

27 دسمبر, 2024

دینہ سے تعلق رکھنے والے ویکسم کورٹ پیرش کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

21 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں