Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوامی مسائل کے حل کے لیے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوامی مسائل کے حل کے لیے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی دفاتر میں پبلک ڈیلنگ اوقات پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس نے پبلک ڈیلنگ اوقات کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور فوری کارروائی کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر تمام محکموں کے سربراہان کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ صبح 10 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک اپنے دفاتر میں موجود رہیں اور عوامی شکایات کا بروقت ازالہ کریں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے مسائل کے حل کے لیے مقررہ اوقات میں متعلقہ دفاتر سے رجوع کریں تاکہ ان کی شکایات کا جلد از جلد حل ممکن ہو سکے۔

ضلعی انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ شہریوں کو یقین دلایا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے عوامی سہولت کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

شہریوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے عوام کو اپنے مسائل کے حل کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے کی بجائے مقررہ وقت میں ہی افسران سے ملاقات اور داد رسی کا موقع ملے گا، جس سے ضلعی انتظامیہ اور عوام کے درمیان رابطے مزید مضبوط ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
39%
1 m/s
اتوار
22 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جلتی سگریٹ سے گھرمیں آگ لگ گئی، دم گھنٹے سے 50 سالہ شخص متاثر

10 دسمبر, 2024

چوہدری عابد محمود اور عامر کیانی کی سربراہی میں صحافیوں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات

17 اکتوبر, 2024

انتظامیہ ضلع بھر میں شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

12 فروری, 2026

جہلم میں تین موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم، 30 سالہ نوجوان جاں بحق

24 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں