Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ الطاف حسین سکول کا دورہ، نئے بلاک اور باسکٹ بال کورٹ کا معائنہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ الطاف حسین سکول کا دورہ، نئے بلاک اور باسکٹ بال کورٹ کا معائنہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گورنمنٹ الطاف حسین ہائی سکول سول لائن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نئے تعمیر ہونے والے تعلیمی بلاک اور باسکٹ بال کورٹ کا معائنہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے سکول میں بننے والے نئے بلاک کا جائزہ لیا جس میں جدید سائنس لیب، کمپیوٹر لیب اور دیگر کلاس رومز کی تعمیر مکمل کی جا چکی ہے۔ اس موقع پر سکول کے پرنسپل اور محکمہ بلڈنگ کے افسران نے ڈپٹی کمشنر کو نئے بلاک کے حوالے سے تفصیلات فراہم کیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے باسکٹ بال کورٹ کا بھی معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو جلد از جلد تعمیر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ کی نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کو بھی فروغ دینا ضروری ہے تاکہ ان میں مقابلے کا جذبہ اور سپورٹس مین سپرٹ پیدا ہو سکے، جو ان کے مستقبل کے لیے معاون ثابت ہوگی۔

انہوں نے سکول انتظامیہ کو ہدایت دی کہ باسکٹ بال کورٹ کی تکمیل کے بعد طلبہ کے لیے مختلف مقابلے منعقد کیے جائیں، تاکہ کھیلوں میں ان کی دلچسپی بڑھے اور وہ ذہنی و جسمانی طور پر مزید مستحکم ہوں۔ اس موقع پر سکول کے اساتذہ اور طلبہ نے ڈپٹی کمشنر کے دورے کو سراہا اور سکول میں مزید بہتری کے اقدامات کی امید ظاہر کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر گھی کا سٹاک ہتھیانے والا ملزم گرفتار

14 مئی, 2024

عید کارڈز کی روایت دم توڑ گئی، جدید ٹیکنالوجی نے محبت بھرا سلسلہ ختم کر دیا

20 مارچ, 2025

القادر یونیورسٹی کے باہر احتجاج کیس میں فراز چوہدری سمیت نامزد پی ٹی آئی کارکنان بری

26 فروری, 2026

جہلم میں ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3 ملزمان گرفتار

14 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں