Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی میں دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم ، 2 افراد جاں بحق، خاتون شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی میں دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم ، 2 افراد جاں بحق، خاتون شدید زخمی

محمد نبیل حسنعامر کیانی
محمد نبیل حسن
عامر کیانی
10 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 2 نوجوان جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی میں واقع پھڈیال روڈ دیال کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تیز رفتاری کے باعث خوفناک تصادم پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دینہ کے علاقے منہاس ٹاؤن مفتیاں کا رہائشی 31 سالہ نعیم شہزاد اور ڈومیلی کے علاقے کھیپڑ دیال کا رہائشی 21 سالہ حسن ابرار شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت 30 سالہ لبنیٰ ندیم کے نام سے ہوئی ہے، جو 31 سالہ نعیم شہزاد کی اہلیہ ہیں۔

@jhelumupdates جہلم: سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں دو موٹرسائیکلوں میں حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

ابتدائی طور پر جاں بحق افراد کی لاشیں اور شدید زخمی خاتون کو نجی ایمبولینس کے ذریعے رورل ہیلتھ سینٹر ڈومیلی منتقل کیا گیا، جہاں زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے پر اسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ دونوں موٹرسائیکلوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جو آپس میں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی مزدور یو اے ای جانے سے کترانے لگے، ملازمتوں کے متلاشیوں کی منزل اب کونسا ملک ہے؟

18 اپریل, 2025

سوہاوہ: ہوائی فائرنگ اور شہری کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

2 فروری, 2024

تحصیل کے عوام کو صاف ستھرا اور وافر پانی مہیا کیا جائے گا، چوہدری فرخ الطاف، عابد اشرف جوتانہ

13 مئی, 2024

جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار

22 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں