Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی طالبات سے بڑا فراڈ، کروڑوں روپے فیسیں غبن کر لی گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی طالبات سے بڑا فراڈ، کروڑوں روپے فیسیں غبن کر لی گئیں

عامر کیانی
عامر کیانی
6 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی طالبات سے بڑا فراڈ کا واقعہ سامنے آ گیا، کروڑوں روپے فیسیں غبن کر لی گئیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز پرائیویٹ بابا جادہ روڈ کی 50 سے زائد طالبات سے بڑے فراڈ کا واقعہ سامنے آ گیا ہے، نرسنگ طالبات کی ایک کڑور روپے سے زائد فیسیں مبینہ غبن کر لی گئیں۔

کالج میں پوسٹ آر این 2سالہ ڈگری کی 50سے زائد طالبات متاثر ہوئیں، پرنسپل عبیدالحق کی مدعیت میں ڈائریکٹر صفی اللہ اور اکاؤنٹنٹ ملازم رضا پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پرنسپل عبیدالحق نے بتایا کہ ملزمان نے ملی بھگت کر کے طالبات کو جعلی رسیدیں تھمادیں اور فیسوں کی مد میں لاکھوں روپے اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروائے۔ میں متاثرہ لڑکیوں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہوں، مقدمہ 30مارچ سے درج کروا چکے ہیں۔

کالج ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران بغیر این او سی سے چلنے والے نرسنگ کالج کی انتظامیہ نے ملی بھگت کر کے کلین چٹ حاصل کر لی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
53%
3 km/h
پیر
32 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر گاڑی نے نامعلوم راہگیر کو کچل دیا

16 اپریل, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تین منشیات فروش گرفتار

5 اکتوبر, 2023

بلال اظہر کیانی نے دینہ اور سوہاوہ میں اپنی چھت’ اپنا گھر سکیم کے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے

17 نومبر, 2024

میاں نواز شریف کے ساتھ میٹنگ بہت اچھی رہی، چوہدری ندیم خادم

7 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں