Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزن کم کرنے والی ادویات کینسر کیخلاف بھی مزاحم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزن کم کرنے والی ادویات کینسر کیخلاف بھی مزاحم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: وزن میں کمی کیلئے مقبول دوا جیسے اوزمپیک اور دیگر دوائیں ٹائپ 2 ذیابیطس والے لوگوں میں کینسر کی بعض اقسام کے خطرے کو ممکنہ طور پر کم کرسکتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاما نیٹ ورک اوپن نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق، محققین نے پایا کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریض جو وزن کم کرنے والی دوائیں لے رہے تھے ان میں موٹاپے سے جُڑے 10 قسم کے کینسر کے خطرات اُن ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے مقابلے میں کم تھے جو انسولین لے رہے تھے۔

کیس ویسٹرن ریزرو یونیورسٹی کے محققین نے مارچ 2005 سے نومبر 2018 تک 1.6 ملین ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے میڈیکل ریکارڈز کا تجزیہ کیا۔

اس تحقیق میں غذائی نالی، کولوریکٹل، پتاشی اور گردے سمیت 13 میں سے 10 قسم کے کینسر کے خطرے میں نمایاں کمی پائی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
41%
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفید

29 جون, 2024

چند مخصوص سپلیمنٹس عمر سے متعلق بصری مسائل کو روک سکتے ہیں

20 جولائی, 2024

روزانہ تین کپ چائے بڑھاپے کی رفتار کم کر سکتی ہے، تحقیق

25 جنوری, 2024

ڈائری لکھنے کے صحت بخش فوائد

7 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں