Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری ہے، سنیہ صافی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری ہے، سنیہ صافی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ بھاری مشینری کی مدد سے سیلابی پانی کے فوری اخراج کو یقینی بنا رہی ہے تاکہ متاثرہ شہریوں کو جلد از جلد اپنے گھروں تک رسائی حاصل ہو اور معمولات زندگی بحال کیے جا سکیں۔

ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی نے کیا۔ انہوں نے موضع خورد میں نکاسی آب کے جاری کام کا معائنہ کیا اور عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی خصوصی ہدایت پر تمام متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب اور کیچڑ کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح سرگرم ہے اور فیلڈ میں موجود ٹیمیں دن رات کام کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ متاثرہ علاقوں سے پانی کی جلد از جلد نکاسی کے ساتھ ساتھ صفائی اور دیگر بحالی کے اقدامات کو بھی یقینی بنا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم خود امدادی اور بحالی کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ متاثرہ شہریوں کو فوری ریلیف ملے اور وہ جلد معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے یقین دہانی کرائی کہ جب تک تمام متاثرہ علاقوں میں مکمل بحالی نہیں ہو جاتی، ضلعی انتظامیہ متحرک اور فیلڈ میں موجود رہے گی تاکہ عوام کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کا عید میلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

7 ستمبر, 2024

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم کا ایف جی انٹر کالج جہلم کینٹ میں بریفنگ سیشن کا انعقاد

25 اکتوبر, 2024

جہلم: ہمارے جوانوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا ہے، حافظ عبدالحمید عامر

16 مئی, 2025

جہلم میں ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضے کی تفصیلات سینیٹ میں جمع

18 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں