Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لندن: ہنسلو میں جلنے والے مکان کے ملبے سے چھٹی لاش برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لندن: ہنسلو میں جلنے والے مکان کے ملبے سے چھٹی لاش برآمد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: مغربی لندن کے علاقے ہنسلو میں ایک گھر میں آگ لگنےکے باعث ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔

پولیس نے اتوار کو لگنے والی آگ کے بعد ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں نکالی تھیں جبکہ ایک زخمی ہوگیا تھا، جو بدستوار ہسپتال میں داخل ہے اور اس کے زخم زندگی کیلئے خطرہ نہیں ہیں۔

میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق آگ اتنی شدید تھی کہ آفیسرز اندر نہ جا سکے۔ امدادی کارکنوں نے میاں، بیوی اور ان کے 3 بچوں کی لاشیں پہلے نکال لی تھیں جبکہ چھٹے شخص کی لاش عمارت کی آگ بجھانے کے بعد امدادی کارروائیوں کیلئے محفوظ بنانے کے بعد نکالی گئی۔

میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق اس گھر میں رہنے والوں کی شناخت ارون کشن اور اس کی اہلیہ سیما رترا کے ناموں سے ہوئی جبکہ بچوں کے اسکول کے مطابق ان کے نام ریان، شنایا اور اروہی تھے۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے چھٹے شخص کی شناخت اب تک ظاہر نہیں ہوسکی۔

حادثے کے بعد اس پراپرٹی سے آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والا شخص باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا، جو ہسپتال میں داخل ہے، جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
50%
1 km/h
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C
بدھ
22 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دبئی: کچھ گھنٹے پہلے اسلام قبول کرنے والی خاتون کا انتقال، نماز جنازہ میں پورا شہر آ گیا

31 مارچ, 2024

بھارت میں عمارت سے پاکستانی 20 روپے کا ایک نوٹ ملنے پر دہشت پھیل گئی

12 فروری, 2025

موریطانیہ؛ تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 89 افراد ہلاک

5 جولائی, 2024

فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور

17 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں