Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت نے بجلی اور گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کا طوفان بر پا کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت نے بجلی اور گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کا طوفان بر پا کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نگران وفاقی حکو مت نے بجلی و گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کا طوفا ن بر پا کر دیا ،فیو ل ایڈ جسمنٹ کی آڑ میں حکو مت نے بجلی کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ کر کے صارفین کی مشکلا ت بڑھا د یں ،صارفین سراپا احتجاج ہیں۔

جہلم شہر کی سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، مذہبی ، کارروباری اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے جہلم پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیو ل ایڈ جسمنٹ کی آڑ میں حکو مت نے بجلی اور سوئی گیس کے بلوں میں غیر معمولی اضافہ کر کے صارفین کی مشکلا ت بڑھا د ی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نگران حکو مت نے وقفے وقفے سے بجلی و گیس کے نرخ بڑھا کر مہنگائی کے تابڑ توڑ حملے شروع کر رکھے ہیں، بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے سابق حکمرانوں نے صارفین کا کچومر نکال کر رکھ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے صارفین کو بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کا وعدہ کیا لیکن اقتدار سنبھالنے کے بعد سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور انکی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات سمیت بجلی گیس کے نرخوں میں بے پناہ اضافہ کرکے شہریوں کو 2 وقت کی روٹی سے بھی محروم کردیاہے۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے نگران وزیراعظم پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف سے مطالبہ کیاہے کہ ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کو کنٹرول کرنے کے لئے بجلی و گیس کے بلوں، آٹے سمیت اشیاء خوردونوش کے نرخوں میں کمی لائی جائے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ مہنگائی اور گراں فروشی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
37%
2 m/s
منگل
25 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ڈاکو ہوٹل سے نقدی، موبائل فون اور سگریٹ کی ڈبیاں لوٹ کر فرار

2 دسمبر, 2024

شناختی کارڈ کا نہ ہونا خواتین ووٹرز کے کم ٹرن آوٹ کی بڑی وجہ

17 اکتوبر, 2023

رمضان المبارک؛ ہفتے کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

7 مارچ, 2025

حکومت زراعت کے فروغ اور کسانوں کی سہولت کی خاطر اقدامات کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

23 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں