Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک کی آمد؛ جہلم میں چراغاں اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا مین بازار کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک کی آمد؛ جہلم میں چراغاں اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا مین بازار کا دورہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو بہترین اور خوشگوار ماحول فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے مین بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے بازار میں رمضان الیومینیشن (چراغاں) کے انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مقدس مہینے کی آمد کے موقع پر بازاروں کو خوبصورتی سے سجایا جائے تاکہ خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو روحانی اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے بازار کی خوبصورتی کو متاثر کرنے والے غیر قانونی سٹیمرز اور اشتہاری بورڈز فوری طور پر ہٹانے کے احکامات جاری کیے۔

انہوں نے میونسپل کمیٹی کے افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ مین بازار اور اس سے ملحقہ گلیوں سے تجاوزات اور غیر قانونی سٹیمرز کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی بہتر ہو اور پیدل چلنے والے شہریوں، خصوصاً خواتین اور بچوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر نے دکانداروں سے بھی ملاقات کی اور انہیں تلقین کی کہ وہ بازار کی خوبصورتی، صفائی اور نظم و ضبط برقرار رکھنے میں ضلعی انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں رمضان المبارک کے دوران مصنوعی مہنگائی، ناجائز منافع خوری اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بازاروں میں صفائی ستھرائی، سیکیورٹی اور قیمتوں کی مانیٹرنگ بھی جاری ہے تاکہ عوام کو رمضان المبارک میں حقیقی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں رمضان کے پہلے عشرے میں مہنگائی کا طوفان، اشیائے خوردونوش من مانے داموں فروخت

24 فروری, 2026

جہلم میں خواتین کی مبینہ خرید و فروخت اور جنسی استحصال کا انکشاف، پانچ ملزمان گرفتار، متاثرہ خاتون بازیاب

22 جولائی, 2026

شہری دفاع کی تربیت امن اور جنگ دونوں حالات میں انتہائی ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

3 مارچ, 2025

دینہ: مویشی چوری کی بڑی واردات، چور رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کے 5 جانور لے اُڑے

15 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں