Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میاں نواز شریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، راجہ اویس خالد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میاں نواز شریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، راجہ اویس خالد

یاسر فہمید
یاسر فہمید
8 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: میاں نواز شریف کی پاکستان آمد پر ان کے استقبال کی تیاریوں کے سلسلہ میں سوہاوہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے اور پارلیمانی سیکرٹری راجہ اویس خالد کی صدارت میں ورکرز کنونشن کا انعقاد ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ کنونشن میں لیگی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور میاں نواز شریف کی آمد پر پرتپاک استقبال میں شرکت کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کروائی۔

سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وہ چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم بن کر ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

انہوں نے سابق وزیراعظم پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے نوجوان نسل کو غلط راہ پر گامزن کیا، عمران خان نے نوجوان نسل کو ملکی سالمیت اور اداروں کے خلاف اکسایا۔

راجہ اویس خالد نے کہا کہ سوہاوہ کو دوبارہ مسلم لیگ کا قلعہ ثابت کریں گے اور آئندہ الیکشن میں بھی اس بار جیت کر سوہاوہ کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ اویس خالد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے والہانہ استقبال کے لیے سوہاوہ سے قافلے کی قیادت کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں خاتون منشیات فروش کو10 اور 6 سال قید، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

19 دسمبر, 2023

بلال اظہر کیانی کی کوششیں، سوئی گیس کی فراہمی کے لیے سروے ٹیم دینہ پہنچ گئی

8 مئی, 2024

پنڈدادنخان: موٹروے للِہ انٹرچینج کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم، 36 سالہ شخص جاں بحق، ایک شخص زخمی

1 اپریل, 2024

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی عید سے قبل بڑی کارروائی، ایک من ناقص گوشت تلف

25 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں