Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ریٹائرڈ پولیس افسران کے اعزاز میں شاندار میٹنگ اور ظہرانے کا اہتمام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ریٹائرڈ پولیس افسران کے اعزاز میں شاندار میٹنگ اور ظہرانے کا اہتمام

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے ایک نجی میرج ہال میں ریٹائرڈ پولیس افسران کے اعزاز میں شاندار میٹنگ اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر سابق ایس پی چوہدری محمد افضل ورک نے شرکت کی۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک، نعت رسول مقبول ﷺ اور صوفی شاعر میاں محمد بخش کے عارفانہ کلام سے ہوا۔

اس پروقار تقریب کے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سابق سب انسپکٹر پی آر او چوہدری الفت حسین اور سب انسپکٹر ریڈر ڈی پی او حاجی عبدالغفور بٹ نے سرانجام دیے جبکہ میزبانی کے فرائض سابق ڈی ایس پی جواد انور خان، سابق انسپکٹر چوہدری محمد الیاس، چوہدری صغیر احمد گجر، راجہ لہراسب خان، ملک محمد اقبال سروبہ، ملک خالد محمود، راجہ کوثر علی خان اور ملک نوشیروان خان نے ادا کیے۔

مہمانوں کے پنڈال میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جاتی رہیں۔ اس موقع پر ضلع جہلم سمیت راولپنڈی، چکوال، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، گوجرانوالہ، گجرات، خوشاب اور پنجاب کے دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ افسران و ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مہمان خصوصی ایس پی محمد افضل ورک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کاوش لائقِ تحسین ہے۔ برسوں بعد پرانے دوستوں کو ایک ساتھ دیکھ کر دل خوشی سے بھر گیا ہے۔ ایسے اجتماعات نہ صرف ملاقات کا خوبصورت ذریعہ ہیں بلکہ گزرے وقت کی حسین یادوں کو تازہ کرنے کا بھی موقع فراہم کرتے ہیں۔

منتظمین کو شرکاء نے بہترین انتظامات اور پرتکلف ظہرانے پر مبارکباد پیش کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: حکومت نے صحافیوں کو تحفظ دے کر قابلِ تحسین قدم اٹھایا۔ چوہدری عابد محمود، عامر کیانی

5 جولائی, 2025

عمران خان سے بات چیت کریں گے تو سیاسی استحکام آئے گا، فواد چوہدری

19 ستمبر, 2025

بہترین تربیت اور فٹنس ہی ایک فعال سپاہی کی پہچان ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

13 اکتوبر, 2023

دینہ: ڈی پی او جہلم کا ٹریفک آفس دینہ کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

11 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں