Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مضر صحت ناقص آئل میں باسی مچھلیاں تیار کرکے مہنگے داموں فروخت کی جانے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مضر صحت ناقص آئل میں باسی مچھلیاں تیار کرکے مہنگے داموں فروخت کی جانے لگیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مضر صحت ناقص آئل میں باسی مچھلیاں تیار کرکے مہنگے داموں فروخت کی جانے لگیں، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے متعلقہ ذمہ داران خاموش، مضر صحت آئل میں تیارمچھلیوں کے استعمال سے شہری موذی امراض میں مبتلا ہونےلگے۔

تفصیلات کےمطابق جہلم شہرسمیت ملحقہ علاقوں میں مضر صحت آئل میں مچھلیوں کی فرائی جاری اور فروخت جاری ہے۔ مضر صحت ناقص مچھلیاں خرید کراستعمال کرنےوالوں نے سرکاری ونجی اسپتالوں کلینکس کا رخ کرنا شروع کررکھا ہے۔

ناقص مضر صحت آئل اور مضر صحت باسی مچھلیاں کھانے سے شہری دمہ، الرجی، معدہ جگر اور دیگر موذی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران کی جانب سے خاموشی سوالیہ بن چکی ہے۔

شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے اور مضر صحت مچھلیاں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم جیل میں انتظامی اصلاحات، قیدیوں کو بنیادی سہولتیں بلا امتیاز فراہم کی جا رہی ہیں، سید حسن مجتبیٰ

9 جنوری, 2025

عمران خان کا ملٹری ٹرائل کریں گے تو یہ عالمی ایشوبن جائے گا، فواد چوہدری

12 دسمبر, 2024

کسان کارڈ کے تحت پنجاب میں اب تک کتنے کاشتکاروں کی رجسٹریشن مکمل ہوئی؟

10 اکتوبر, 2024

عید الاضحیٰ؛ جہلم میں الائشوں کی صفائی کیلئے شہریوں میں شاپنگ بیگز تقسیم

4 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں