Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم بار کے وفد کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم بار کے وفد کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم ملک رضوان احمد، سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرحمٰن برگٹ اور ایگزیکٹو ممبر چوہدری ولید نے ڈی پی او آفس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو سے ملاقات کی۔

اس موقع پر وکلاء کے وفد نے ضلع جہلم میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور پولیس کے مؤثر سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

صدر بار ایسوسی ایشن ملک رضوان احمد نے کہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ کے قیام کے بعد ضلع جہلم میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے اور پولیس کی کارکردگی میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے ڈی پی او جہلم کی قیادت میں پولیس کے مؤثر اقدامات کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ قانون کی بالادستی اور شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید مثبت اقدامات کیے جائیں گے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے اور امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ڈی پی او نے وکلاء برادری کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ بار اور پولیس کا باہمی تعاون امن و امان کے قیام اور انصاف کی فراہمی کے لیے نہایت اہم ہے۔ ملاقات میں باہمی رابطے کو مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کی کھلے عام فروخت، فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران خاموش تماشائی

10 ستمبر, 2024

حکومت کا بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ

6 فروری, 2025

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، دکاندار من مرضی کے نرخوں پر اشیاء خوردونوش فروخت کرنے میں مگن

4 مارچ, 2024

دینہ: آئیسکو افسران کی غفلت، گلیوں میں لٹکتی ننگی تاریں عوام کے لیے موت کا سامان بن گئیں

29 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں