Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی ویژن 2030 کے تحت غیر سعودیوں کیلئے کاروبار کے وسیع مواقع ہیں، چوہدری شفقت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی ویژن 2030 کے تحت غیر سعودیوں کیلئے کاروبار کے وسیع مواقع ہیں، چوہدری شفقت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: سعودی ویژن 2030ء کے تحت سعودی عرب میں غیر سعودیوں کیلئے کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے نہائت منافع بخش سرمایہ کاری سے کاروباری حضرات مستفید ہو سکتے ہیں۔

پاکستان میں موجود سرمایہ کار اور سعودی عرب میں موجود کسی بھی ملک کے وہ کاروباری حضرات جنہوں نے یہاں ساگا سے کاروباری رجسٹریشن لے رکھی ہے انہیں اس طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے یہ بات پاکستانی بزنس مین و اسکانکم کے سربراہ چوہدری شفقت نے جدہ میں پاکستانی صحافیوں جو پاکستانی میڈیا میں رضاکارآنہ خبریں ترسیل کرتے ہیں انہیں اپنی جانب سے دئے جانے والے عشائیہ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب پاکستانی معیشت کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں اور پاک سعودی تعلقاقت کی مزید مضبوطی کیلئے عرصہ دراز سے کام کررہے ہیں ہمیں اپنے ملک کے سرمایہ کاروں کو دوست ملک میں محفوظ سرمایہ کاری اور 2030ء ویثرن کے تحت بڑے بڑے منافع بخش پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کریں۔

انہوں نے کہا کہ میں نہایت پرامید ہوں اور خواہش ہے کہ پاکستان میں وزارت تجارت، چیمبرز آف کامرس،پاکستانی سفارت اور قونصل خانے اس سلسلے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والوں کی رہنمائی کریں، سفارت خانے، اور قونصل خانے اس سلسلے میں معروف سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں جاری اور آنے والے پراجیکٹ کی معلومات فراہم کریں۔

صحافیوں نے انہیں یقین دلایا کہ پاکستان کی بہتری کیلئے میڈیا سے وابسطہ افراد ان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، اس سلسلے میں تجویز پیش کی گئی کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں پاکستان سرمایہ کاروں کی فہرست مرتب ہو اور سعودی عرب کے مجوزہ پراجیکٹ کی معلومات انہیں فراہم کی جائیں اس سلسلے میں ”بزنس فورم“ پرائیویٹ سرمایہ کار سفارت خانہ اور قونصل خانہ کی مدد سے اس فورم کے ذریعے سرمایہ کاری کے معاملات کی رہنمائی کریں۔

چوہدری شفقت نے اس موقع پر اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب سے محبت رکھنے والے تمام صحافی متحد ہو کر یہاں موجود ہیں اور میری دعوت کو قبول کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
clear sky
34° _ 34°
48%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سارہ شریف؛ ایک ’ہنس مکھ بچی‘ کی مختصر زندگی کی کہانی جو والدین کے تشدد کی نذر ہو گئی

18 دسمبر, 2024

پیپلز پارٹی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے، آصف نسیم راٹھور

3 فروری, 2024

اوورسیز پاکستانی جسم و جاں کا حصہ، خدمات کی قدر کرتے ہیں، صادق سنجرانی

16 اکتوبر, 2023

سعودی عرب میں ” میڈان پاکستان” نمائش کی سافٹ لانچنگ تقریب ، قونصل جنرل کی خصوصی شرکت

25 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں