Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوازی لینڈ سے وطن واپس پہنچنے والا جہلم کا نوجوان مشکوک پاسپورٹ پر گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوازی لینڈ سے وطن واپس پہنچنے والا جہلم کا نوجوان مشکوک پاسپورٹ پر گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سرکل کے عملے نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر چیکنگ کے دوران جہلم کے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

نوجوان سوازی لینڈ کے سروس پاسپورٹ پر سفر کر کے سوازی لینڈ سے سیالکوٹ پہنچا تھا۔

حکام کے مطابق جہلم کا رہائشی تنویر اشرف گزشتہ رات غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 626 سے دوحہ سے سیالکوٹ پہنچا تھا۔

امیگریشن کلیئرنس کے دوران افسر نے مسافر تنویر اشرف کے پاس موجود سوازی لینڈ کے سروس پاسپورٹ کی جانچ پڑتال کی، پوچھ گچھ کے دوران مسافر نے بتایا کہ وہ سوازی لینڈ کا سرکاری ملازم یا سفارت کار نہیں بلکہ اس نے سوازی لینڈ کا پاسپورٹ جنوبی افریقا کے 20 ہزار رینڈ (31 لاکھ پاکستانی روپے) ادا کر کے حاصل کیا ہے۔

حکام کے مطابق سروس پاسپورٹ صرف کسی ملک کے سفارت کار یا سرکاری ملازم کو ہی جاری کیا جاتا ہے، غیر سرکاری شخص ہونے پر تنویر اشرف نے یہ پاسپورٹ کیسے حاصل کر لیا؟۔

اس شبے پر مسافر کو حراست میں لے کر انسدادِ انسانی اسمگلنگ سیل گجرات منتقل کر دیا گیا ہے۔ مسافر سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
46%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
24 °C

تازہ ترین

ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 376 افراد کی چیکنگ؛ دو افغان شہری گرفتار
20 اکتوبر, 2026
جہلم میں آٹے کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، چیف سیکرٹری پنجاب کا ڈپٹی کمشنرز کو اہم حکم
20 اکتوبر, 2026
نوجوان نسل کو جرائم سے محفوظ رکھنا اور قانون کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا جہلم پولیس کی ترجیحات ہیں، ڈی ایس پی محمد اکرم
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کی تعمیر و ترقی میں بلال اظہر کیانی کا اہم کردار ہو گا، چوہدری محمد اکرم

10 مئی, 2024

جہلم: خصوصی افراد کی بحالی پنجاب حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

31 مئی, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مرکزی قبرستان کا دورہ، شہریوں کی شکایات پر فوری ایکشن، قبرستان کی حالت کو بہتر بنا دیا گیا

18 ستمبر, 2024

جہلم میں پولیس نے ملزم کو ناجائز اسلحہ سمیت دھر لیا

14 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں