Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نئے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔ منظوری کی صورت میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے شدید دباؤ کا سامنا ہے اور ایسے میں آئی ایم ایف کا پروگرام ناگزیر بن چکا ہے۔ اسی لئے بجٹ کی تشکیل ایک مشکل مرحلہ قرار دیا جارہا ہے۔

سیلز ٹیکس میں اضافے، بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے بعد درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی، درآمدی لگژری موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور پی ٹی اے ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب اسمارٹ موبائل فونز کی مقامی مینوفیکچرنگ کیلئے مراعات دینے کی بھی تجویز ہے۔ موبائل پارٹس، بیٹری، چارجز اور ہیڈ فونز کی مینوفیکچرنگ پر ٹیکس میں کمی متوقع ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ون ویلنگ کرنے والے 3 نوجوان گرفتار، موٹر سائیکلز ضبط

24 مارچ, 2026

جہلم میں بھتیجے نے چھریاں مار کر چچا کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

2 اپریل, 2025

جہلم ریلوے اسٹیشن پر جنگل کاقانون نافذ، کرپشن اور لوٹ مار جاری

5 نومبر, 2024

جہلم میں جنسی درندوں کی دو کم عمر بھائیوں سے مبینہ بدفعلی، ملزمان گرفتار

27 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں