Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: 16 ویں سالانہ سیرت النبیﷺ کانفرنس 2 نومبر بروز ہفتہ کو منعقد ہوگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: 16 ویں سالانہ سیرت النبیﷺ کانفرنس 2 نومبر بروز ہفتہ کو منعقد ہوگی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس 2 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام جامع مسجد نور سکھا جہلم میں منعقد ہوگی، کانفرنس میں ملک کے جید علمائے کرام، شعراء عظام اور نعت خواں شرکت کریں گے۔

کانفرنس میں خاص طور پر ایرانی ایوارڈ یافتہ زینت القراء قاری محمد ابو بکر آف مانسہرہ، علامہ مولانا شاہ نواز فاروقی آف گجرانوالہ، مولانا حبیب الرحمٰن ضیاء آف چیچہ وطنی، شاعر اسلام مولانا نادر صدیقی اور ثناءخوان مصطفی مولانا شاہد عمران عارفی آف ساہیوال، حافظ ذیشان وزیر آف چکوال اور حافظ ظہیرفاروقی آف دینہ شرکت کریں گے۔

کانفرنس کی صدارت صاحبزادہ مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق مدیر جامعہ حنفیہ جہلم کریں گے۔

کانفرنس میں دیگر علماء کرام میں استاذ العلماء مولانا عبدالقدوس اعوان سرپرست مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم، استاذ القراء قاری خالق داد عثمان امیر جمیعت علماء اسلام ضلع جہلم، مولانا قاری عطاء اللہ طارق امیر تحریک خدام اہلسنت والجماعت راولپنڈی ڈویژن، مولانا خالد محمود ضیغم رہنماء عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت جہلم، مفتی ریاض احمد گلزار رہنماء تبلیغی جماعت جہلم، مولانا قاری عمرفاروق ناظم سنی تحریک پنجاب اور شیخ الحدیث مولانا قاری ظفراقبال سمیت دیگر مقامی علماء کرام، سیاسی، سماجی شخصیات، وکلاء اور صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شریک ہوں گے۔

کانفرنس کے میزبان قاری حکیم شبیراحمد عثمانی نے بتایا کہ کانفرنس کے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، ان شاءاللہ کانفرنس اپنی سابقہ روایات کے مطابق منعقد ہورہی ہے۔ کانفرنس میں تشریف لانے والے تمام رہنماؤں کا بھرپور اور پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائیاں، ناجائز اسلحہ رکھنے اور شراب سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

13 جنوری, 2025

یومِ شہدائے پولیس؛ شاندار چوک جہلم میں شمعیں روشن، شہداء کو خراجِ تحسین

3 اگست, 2025

سول ہسپتال جہلم میں ادویات کی کمی اور عدم فراہمی کے باعث مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

14 اکتوبر, 2023

جہلم ہمت کارڈ کی تقسیم میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن

27 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں