Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم چیمبر آف کامرس کو کاروباری برادری کی حقیقی آواز بنائیں گے، سرفراز ملک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم چیمبر آف کامرس کو کاروباری برادری کی حقیقی آواز بنائیں گے، سرفراز ملک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یونائیٹڈ الائنس گروپ کے امیدوار، چیئرمین انکریڈیبل جہلم چیمبر اور سابق ایگزیکٹو ممبر سرفراز ملک نے کہا ہے کہ جہلم چیمبر آف کامرس کو کاروباری برادری کی حقیقی آواز بنانے کے لیے مؤثر کردار ادا کیا جائے گا جبکہ تاجروں کو درپیش ٹیکس، رجسٹریشن اور دیگر مسائل کے فوری حل کے لیے عملی اقدامات ضروری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ منتخب ہونے کی صورت میں کاروباری برادری کے لیے فیسلیٹیشن ڈیسک، بین الاقوامی بزنس ٹورز اور نئے کاروباری مواقع کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے گی، تاکہ مقامی تاجروں اور صنعتکاروں کو کاروبار کو وسعت دینے کے لیے بہتر مواقع میسر آسکیں۔

سرفراز ملک نے بتایا کہ وہ پہلے ہی ویلز چیمبر آف کامرس (برطانیہ) اور راس الخیمہ چیمبر آف کامرس (متحدہ عرب امارات) کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) کے سلسلے میں کردار ادا کرچکے ہیں، جس سے جہلم کی کاروباری برادری کے لیے بین الاقوامی روابط اور نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے جہلم چیمبر آف کامرس سے وابستہ ہیں اور مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ گزشتہ 26 سال سے ایس ایل ایس کالج کے ذریعے جہلم میں تعلیمی و کاروباری شعبوں میں بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

سرفراز ملک نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کاروباری برادری کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے چیمبر کو مزید فعال، مؤثر اور تاجروں کے مسائل کے حل کا مضبوط پلیٹ فارم بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا

11 مارچ, 2024

پولیو کے خاتمے کیلئے تمام محکموں کی کارکردگی اطمینان بخش ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

11 نومبر, 2023

دینہ: منگلا پولیس کی کارروائی، شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

16 اگست, 2025

جہلم میں رقم چوری کرنے والا چور گرفتار، منشیات فروش بھی دھر لیا گیا

28 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں