Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، تجاوزات کا ملبہ اٹھانے اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، تجاوزات کا ملبہ اٹھانے اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے تجاوزات گرانے کے بعد ملبہ اٹھانے اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے علی الصبح سول لائن روڈ، شاندار چوک اور ریلوے روڈ سمیت شہر کے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے تجاوزات کے خاتمے کے بعد باقی ملبہ فوری طور پر اٹھانے کی ہدایت دی تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو اور شہر کی خوبصورتی بحال رہے۔

اس دوران انہوں نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (RWMC) کے حکام کو بازاروں، گلیوں اور محلوں میں مکمل صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے آر ڈبلیو ایم سی کے ذمہ داران کو سختی سے ہدایت کی کہ اندرون شہر کے بازاروں، سڑکوں اور گلی کوچوں میں صفائی کے انتظامات مزید بہتر کیے جائیں اور گندگی کو فوری طور پر ٹھکانے لگایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ صاف ستھرا ماحول نہ صرف شہریوں کی صحت کے لیے ضروری ہے بلکہ شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سبزی منڈی میں انتظامیہ کی غفلت، بولی کا نظام مفلوج، آڑھتیوں نے من مرضی کے نرخ مقرر کر لیے

27 اکتوبر, 2025

جہلم میں ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

13 نومبر, 2023

تاریخی قلعہ روہتاس کی بحالی اور تجاوزات کا خاتمہ کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

27 ستمبر, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد شہریوں کے چہرے لٹک گئے

4 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں